تازہ تر ین
شوبز

نیہا دھوپیا نے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے انگد بیدی سنگھ سے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا تھا کہ صرف میرے دوست.

ففٹی ففٹی کے ماجد کی ذمہ داری اب ملک ریا ض کے ذمے

لاہور (ویب ڈیسک ) چیئرمین بحریہ ٹاو¿ن ملک ریاض حسین نے مشہور مزاحیہ پروگرام ’ففٹی ففٹی‘ کے مایہ ناز اداکار ماجد جہانگیر کے طبی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔اطلاعات کے مطابق لوگوں کو ہنسانے والے.

پریانکا چوپڑا روہنگیا بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)حال ہی میں پریانکا نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پردوخوبصورت ویڈیوزشیئرزکی ہیں جن میں وہ مسلمان مہاجرین بچوں کے ساتھ بالکل ایسے گھل مل گئیں جیسے انہیں برسوں سے جانتی ہوں جب کہ بچے بھی.

اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک)تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔نجی رو ز نامہ کے مطابق بتایاگیاہے کہ زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں تاہم.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain