شوبز

ممبئی: بھارت کے نوجوان موسیقار نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے معروف پاکستانی گانے ‘بلاک بسٹر’ کو ماضی کے لیجنڈری گلوکار محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔…

امریکا: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ جانداری اداکاری اور پُرکشش شخصیت کی بدولت پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک…

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا جس میں لکھا ہے ’’پریشان ہونے سے کل کے مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ اس سے…

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوبز کیریئر میں کمرشل کے بجائے رسکی فلموں کا انتخاب کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ بڑی کمرشل فلمیں کرسکتی تھیں جہاں گلیمر…

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار آر مدھاون نے ممبئی کے پوش علاقے باندرہ کرلا کمپلیکس میں ساڑھے17 کروڑ روپے کا نیا اپارٹمنٹ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے 22 جولائی کو خریدی گئی پراپرٹی کے لیے ایک کروڑ…

کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور پروگرام ہوسٹ متھیرا نے اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر کو رات کی ملاقاتوں سے اجتناب کا مشورہ دے دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں متھیرا سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ کسی پروجیکٹ کیلئے صبح…

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ہمیں برے لوگوں کو زندگی سے باہر نکالنے میں بالکل ڈرنا نہیں چاہئے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کشتی میں سفر کے…

 ممبئی: بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر اور کوریو گرافر فرح خان اور فلمساز ساجد خان کی والدہ میناکا ایرانی 79 سال کی عُمر میں دُنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی اداکار و فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف ‘کے آر کے’ نے سماجی رابطے…

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی اداکار و ماڈل سچل افضل کے ساتھ رومانوی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ مہوش حیات اپنی بہترین اداکاری اور دلکش اداؤں کے سبب شہرت کے آسمان چھونے میں کامیاب رہی ہیں۔ ڈراما ’دل…