کھیل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس (آج)ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی 2سالہ صدارتی مدت ختم ہوجائیگی اور آیندہ دوسال کےلئے صدارت بنگلا دیش بورڈ کے سربراہ کو…

ابو ظہبی(ویب ڈیسک) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف 153 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ہے جب کہ پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ…

ابوظہبی (ویب ڈیسک) شیخ زید اسٹیڈیم میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اگر وہ بھی ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔نیوزی…

کراچی(نیوزایجنسیاں)دو کشتیوں کے سوار وسیم اکرم ٹی ٹین لیگ اور کراچی کنگز دونوں کا حصہ بن گئے، شاہد آفریدی کو اسی وجہ سے پی ایس ایل فرنچائز چھوڑنا پڑی تھی۔ذرائع کے مطابق سابق لیفٹ آرم پیسر شارجہ میں شیڈول ایونٹ…

حیدرآباد دکن(آئی این پی) بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے زندگی کی 32بہاریں دیکھ لیں۔15نومبر 1986کو ممبئی میں پیدا ہونے والی ثانیہ مرزا نے کیریئر میں 6گرینڈ سلیم ٹائٹلز کے ساتھ سیالکوٹی منڈے شعیب ملک…

ابوظہبی(ویب ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل ابو ظہبی میں پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ابوظہبی میں ہونے والی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور اسپانسر اداروں کے نمائندے شریک ہوئے، بعدازاں میزبان ٹیم…