کھیل

لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ محمد عرفان کے ورلڈکپ ٹرافی اٹھانے پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ 2019کیساتھ عمران خان کی قیادت میں جیتی گئی 1992کی ٹرافی بھی رونمائی کیلئے رکھی گئی…

دبئی(آئی این پی) کینگروز نے پاکستانی سائیڈ کو ہی ڈرپوک قرار دے دیا۔آسٹریلیا سے واحد ٹور میچ میں پاکستان اے ٹیم میں ایک بھی فرنٹ لائن اسپنر شامل نہیں تھا، جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آسٹریلیا نے4وکٹ پر 494رنز…

ماسکو( آن لائن )چیمپئنزلیگ ہولڈررئیل میڈرڈکوگزشتہ روزروس میں سی ایس کے اے ماسکوکے ہاتھوں گروپ مرحلے میں 1-0کی دھچکہ آمیزشکست کاسامناکرناپڑاہے ۔کروشین ونگرنکولاولاسک نے لوزہنیکی سٹیڈیم میں دوسرے منٹ میں میچ کاواحدگول سکورکیا،روسی کلب نے انجری ٹائم میں گول کیپرایگورایکنفیف…

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاس کی تاریخ اورایجنڈا سامنے آگیا اجلاس6 اکتوبر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں کئی اہم معاملات…

دبئی(نیوزایجنسیاں)آسٹریلین فاسٹ بالر مچل اسٹارک اور پیٹر سڈل نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو ٹیم کا سب سے اہم بلے باز قرار دیا ہے۔دونوں فاسٹ بالرز نے پاکستان کے اوپننگ بلے…

ڈھاکہ(نیوزایجنسیاں)انعم امین کی تباہ کن بالنگ کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو صرف 30رنز پر ٹھکانے لگا کر دوسرے ٹی20میچ میں 58رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرا ٹی20 بھی…

دبئی(آئی ا ین پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی نے پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس کی 3روزہ سماعت مکمل کرلی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔بدھ کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں…

ڈھاکا(سی پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلیے پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک اور فاسٹ بولر سہیل تنویر کو اپنی ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلیے کومیلا…