کھیل

لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹرز نے سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین پیش کیا۔سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو قومی کرکٹرز نے خراج تحسین پیش کیا، کپتان سرفراز احمد نے انہیں کھلاڑیوں کے دستخطوں سے مزین…

ایڈنبرا (نیوزایجنسیاں ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر فہیم اشرف نے سکاٹ لینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی اور سیریز بھی دو صفر سے جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مستحکم یونٹ کے…

ماسکو(نیوزایجنسیاں) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا۔افتتاحی میچ میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جس میں میزبان نے 0-5 سے کامیابی حاصل کی۔روس نے شروع ہی سے…

لاہور(ویب ڈیسک)سٹرابری سپورٹس کمپنی نے کبڈی سپر لیگ کے بعد فٹبال فیڈریشن کے کھلاڑیوں کو لوٹنے کا فیصلہ کرلیا،متنازعہ سپورٹس کمپنی سٹرابری سپورٹس مینجمنٹ نے سپر کبڈی لیگ میں کبڈی فیڈریشن کیساتھ کنٹریکٹ کے بعد 10ٹیموں سے22کروڑ کمائے،10انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو…

برازیل (ویب ڈیسک) ورلڈکپ فٹبال کے آغاز میں چند روز رہ گئے ہیں اور دنیا بھر کی نظریں میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح پر ہیں۔میگا ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں جرمنی، برازیل، اسپین، فرانس اور ارجنٹائن کا…

ماسکو(آئی این پی)2026فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے مشترکہ طور پر جیت لی جب کہ فیفا کانگریس میں ووٹنگ کے عمل میں مراکش پیچھے رہ گیا۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے مشترکہ طور پر فٹبال ورلڈ…