کھیل

لاہور(نیوزایجنسیاں) اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی زخمی بابر اعظم کی جگہ مڈل آرڈر بیٹسمین…

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان ریسلنگ فیڈریشن(پی ڈبلیو ایف) کے سیکرٹری ارشد ستار نے کہا ہے کہ قومی ریسلر محمد انعام بھرپور فارم میں ہیں اور وہ رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ محمد…

لاہور(آئی این پی) نوجوان قومی کرکٹر حسین طلعت کا کیریبیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں حسین طلعت سینٹ لوشیا کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ اس حوالے سے نوجوان پاکستانی کرکٹر حسین طلعت کا کہنا ہے کہ…

ممبئی(آئی این پی) جنوبی افریقہ کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کو بچانے کیلئے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کو صرف ڈومیسٹک لیول تک محدود کرنا ہوگا، طویل طرز کی مارکیٹنگ پر سب سے زیادہ…

کراچی(نیوزایجنسیاں) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں 4 نئی ٹیموں کی شمولیت کا عمل شروع ہوگیا ہے۔یکم جون سے اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات نے بالترتیب 13 اور 14ویں پوزیشنز سنبھال لیں، نیدرلینڈز اور نیپال مزید 4 میچز…

لندن(سی پی پی) شاہد خان آفریدی نے کیریبئن جزائر میں ارما اور ماریا نامی طوفانوں سے متاثرہ افراد کیلئے انتہائی بڑا اعلا ن کردیا ہے۔ اپنی فانڈیشن کی جانب سے کیریبئن جزائر میں سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے…