کھیل

دوحا: (ویب ڈیسک) پاکستان کے16 سالہ احسن رمضان نے انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ دوحا میں ہونے والے فائنل مقابلے میں 16سالہ احسن رمضان نے ایران کے عامر سرکوش کو…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے کراچی میں موجود آسٹریلین کرکٹرز بھرپور انداز میں اپنا ٹائم انجوائے کررہے ہیں، مہمان کرکٹرز نے کراچی میں کرکٹ کی مصروفیات کے بعد ٹینس کو وقت دیا اور آپس میں ڈبلز میچ…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹر مارنس لبوشین ‘دال روٹی’ کے دیوانے ہوگئے۔ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جہاں پاکستانیوں کے کھیل کے لئے جوش و جذبے کو داد…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیوی ٹیم سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ آسٹریلیا مضبوط ٹیم ہے…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی میں صبح 10 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔ اہم مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں…

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا پر اختتام پذیر ہوا…

لاہور: (ویب ڈیسک) ورلڈ سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان فائنل میں پہنچ گئے۔ احسن رمضان نے سیمی فائنل میں ہم وطن اور دفاعی چیمپئن محمد آصف کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی، فائنل میں…

ماؤنٹ مونگنوئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6رنز سے شکست دے دی، شاندار بولنگ پرفارمنس پر شبنم اسماعیل میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں۔ آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں پاکستان…

کراچی: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم کی تاریخ ہے کہ سپینرز زیادہ کامیاب ہوتے ہیں، کراچی میں ریورس سوئنگ ہوئی تو مچل سٹارک خطرناک ثابت ہوں گے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے پری…