آکلینڈ(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے سمندری تہہ سے بھی بہت اندر، گہرائی میں پوشیدہ، تازہ پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے جس کا حجم 2000 مربع کلومیٹر، یعنی اونٹاریو جھیل سے بھی زیادہ ہے۔پانی کا یہ ذخیرہ نیوزی لینڈ…
سائنس و ٹیکنالوجی
کراچی(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے پھیلاو کا ذمہ دار موبائل فون بھی ہوسکتا ہے جس کے لیے موبائل فون کو اس مہلک وائرس سے محفوظ رکھنے کیلیے چند احتیاطیی تدابیر کو اختیار کرنا بے حد ضروری ہے۔دنیا بھر میں 3 لاکھ…
سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کی تحریک جڑ پکڑ چکی ہے۔ اب لوگ آن لائن ویڈیو کے ذریعے درس و تدریس کررہے ہیں۔ اس تناظر میں…
سلیکان ویلی(ویب ڈیسک) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیس ب±ک“ کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور…
(ویب ڈسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس بک اور میسنجر کے ٹوئٹر اکاو¿نٹس ہیک ہونے کی تصدیق کردی۔برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹوئٹر کے ترجمان نے ای میل کیے گئے بیان میں کہا کہ اکاو¿نٹس تھرڈ…
(ویب ڈسک )ہانگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی کے انجینئروں نے پانی کے قطروں پر مبنی برقی جنریٹر بنایا…
(ویب ڈسک )سلیکان ویلی: چین میں پھیلنے والے ناول کورونا وائرس، المعروف ”ووہان وائرس“ اگرچہ تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن وائرس سے کہیں زیادہ اس کا خوف پھیلایا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا کا کردار سب سے نمایاں…
بوسٹن(ویب ڈیسک): میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم ا?ئی ٹی) کے سائنس دانوں نے پانسوں کی طرح مکعب شکل کے ایسے روبوٹ بنائے ہیں جو خود سے آگے بڑھتے ہیں، تیزی سے گھومتے ہیں اور مل جل کر اشکال…
کراچی(ویب ڈیسک) : آج شام سیارہ عطارد سورج کے عین سامنے سے گزرے گا اس حوالے سے جامعہ کراچی شعبہ فلکیات میں دوربین کے ذریعے اس کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔آج شام پوری دنیا میں فلکیات کے شوقین اور عام…
بیجنگ(ویب ڈیسک): چین میں ایک تعلیمی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ’کوانٹم اسپیڈ ریڈنگ‘ طریقے کے تحت صرف پانچ منٹ تک کتاب کے اوراق کو الٹ پلٹ کر دیکھنے سے طالبعلم ایک لاکھ الفاظ یاد کرلیتا…
