سائنس و ٹیکنالوجی

ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک) پوری دنیا میں کورال رِیف (مرجانی چٹانیں) زندہ اجسام میں شمار کی جاتی ہیں اور یہاں انگنت سمندری جانور بستے اور پروان چڑھتےہیں۔ اب ان مرجانی چٹانوں کو بچانے کےلیے ایک خاص قسم کا روبوٹ تیار کیا گیا…

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ایک سائنسدان نے پانی میں شامل انہتائی خطرناک مرکب آرسینک کو پانی سے الگ کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین فلڑ تیار کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹر…

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) فیس بک نے اپنے 40 لاکھ صارفین کے ذاتی ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے والی تھرڈ پارٹی ایپ ’مائی پرسنیلٹی‘ کو معطل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے پروڈکٹ پارٹنرشپ کے نائب صدر ائمی آرچی…

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں چار روزہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2018 کا رنگارنگ اختتام ہوگیا جس میں نت نئے روبوٹس متعارف کرائے گئے جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں جہاں رقص کرتے ’ڈانسنگ روبوٹس‘ اور نغمے پیش…

اوٹاوا(ویب ڈیسک) سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی…

واشنگٹن(ویب ڈیسک) انسانوں کا پیٹ بھرنے والی قدیم ترین اور مشہور ترین جنس گندم کا مکمل جینوم معلوم کرلیا گیا ہے۔ممتاز جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس کام میں سائنس دانوں کو 13 برس لگے کیونکہ…

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی ایک کمپنی’ حاجی اور معتمر گفٹ چیریٹیبل ایسوسی ایشن‘ نے 24 کے قریب جدید ترین کیپسول نما ہوٹل نصب کئے ہیں جو مقناطیسی کارڈ سے کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔کیپسول نما مختصر ہوٹل 220 سینٹی…