Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، متعدد علاقوں کے زمینی رابطے منقطع
    • ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاحتی کشتیوں کی جانچ کا آغاز
    • ناران کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 افراد زخمی
    • پاکستانی باپ بیٹی کی جوڑی نے بین الاقوامی گھڑسواری تیراندازی چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فولڈنگ موبائل سام سنگ کی جانب سے نومبر میں آئے گا

    By Daily Khabrainستمبر 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)سام سنگ کا پہلا فولڈ ایبل فون کی تیاری اور لانچ کی افواہیں تو برسوں سے سامنے آرہی ہیں مگر اب جنوبی کورین کمپنی نے اس کی تاریخ رونمائی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔گلیکسی ایکس یا گلیکسی ایف کے ممکنہ نام سے متعارف کرائے جانے والے اس فون کے بارے میں متعدد تفصیلات سامنے آچکی ہیں اور اب یہ معلوم ہوچکا ہے کہ اسے کب دیکھا جاسکے گا۔اور اس بار سام سنگ اس فون کو سامنے لانے میں تاخیر نہیں کرسکتی کیونکہ چینی کمپنی ہیواوے نے بھی بہت جلد ایک فولڈ ایبل فون کو متعارف کرانے کا اعلان کررکھا ہے۔سام سنگ کے موبائل ڈویڑن کے سربراہ ڈی جے Koh نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ان کی کمپنی فولڈ ایبل فون کو رواں سال کے آخر بلکہ نومبر میں متعارف کراسکتی ہے۔ نومبر میں سام سنگ کی ڈویلپر کانفرنس ہورہی ہے جس میں یہ فون سامنے آسکتا ہے تاہم یہ فروخت کے لیے کب پیش کیا جائے گا، اس بارے میں انہوں نے کچھ نہیں کہا۔ہیواوے کی جانب سے فلیگ شپ فون میٹ 20 سیریز کی نئی ڈیوائسز اکتوبر میں متعارف کرائی جائیں گی اور ہوسکتا ہے کہ اس موقع پر وہ اپنے فولڈ ایبل فون کے حوالے سے کوئی اعلان کرے۔سام سنگ کا فولڈ ایبل فون اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرے گا جس کا ڈسپلے تہہ یا فولڈ ہوجائے گا۔کمپنی کو توقع ہے کہ بیزل لیس ڈیزائن یقیناً اس وقت صارفین کو پسند آرہے ہیں مگر فولڈ ایبل فون ہر ایک کے دلوں کو چھو لے گا، جس کی اسکرین کسی ٹیبلیٹ جیسی ہوگی مگر فولڈ ہوکر وہ عام فون جیسا ہوجائے گا۔ سام سنگ کا یہ فون جب بھی صارفین کے لیے دستیاب ہوا تو محدود تعداد میں ہوگا اور اس کی قیمت 2 ہزار ڈالرز تک ہونے کا امکان ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.