اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)اسلام آباد اور تہران کے درمیان ادبی و ثقافتی تعلقات کے فروغ کے لیے سفارت خانہ پاکستان تہران اور حوزہ ہنری ایران کے اشتراک سے یومِ اقبال کی تقریب کا انعقاد۔.تقریب میں اقبال شناس شخصیات، سفارت کاروں، علمائے کرام اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سفیرِ پاکستان تہران، عزت مآب محمد عمران احمد صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ علامہ اقبال کے افکار اور فلسفہ پاکستان اور ایران کے درمیان ثقافتی، ادبی اور روایتی برادرانہ تعلقات کے فروغ کا پیغام دیتے ہیں۔تقریب کے موقع پر علامہ اقبال کی شاعری اور فکر پر مبنی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔اس کے علاوہ اردو، فارسی اور عربی خطاطی پر مشتمل ایک خصوصی خطاطی نمائش بھی منعقد کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- مری ، پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود کرائے کم نہ ہو سکے
- اسلام آباد اور تہران ادبی و ثقافتی تعلقات فروغ کیلئے یومِ اقبال تقریب
- راولپنڈی،2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد
- پشاور:نادرن بائی پاس کے دورے پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی میڈیا سے گفتگو ۔
- پیر ودھائی ، موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 1ڈاکو ہلاک دوسر زخمی فرار
- پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں اختتام پذیر
- معروف صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیش رفت
- بنکاک: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سیوچلڈرن پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر سووینئر وصول کررہے ہیں۔
- وزارت پٹرولیم کے پاس تیل آمد و ترسیل کا مکمل ڈیٹا موجود نہ ہونکا انکشاف
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور
- پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا گورننس تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
- ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کی فیملی کو چیک دیئے
- پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
- سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا
- فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس
- بھارتی دھمکیاں مسترد پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی پاکستان
- سپریم کورٹ کا وکلا کیلئے ایڈووکیٹ پورٹل متعارف عدالتی خدمات آن لائن دستیاب ہوں گی
- میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے:شیخ رشید
