جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے صوبہ بنتن میں کینڈی بنانے والی ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چوبیس ہو گئی ہے جبکہ ریسکیو حکام کی جانب سے تباہ شدہ عمارت میں تلاش اور بچا کی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ نے فیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث متعدد کارکن اندر پھنس گئے اور تین منزلہ عمارت بری طرح تباہ ہونے کے ساتھ کئی حصوں کی چھت گر گئی۔
بریکنگ نیوز
- سعودی عرب کی سوڈانی دارالحکومت خرطوم پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت
- جنوبی نائیجیریا کی ریاست بایلسا میں جنازے میں شرکت کے لیے لے جانے والی کشتی الٹنے سے ڈوبنے والوں مسافروں کو نکالا جارہاہے۔
- انڈونیشیا ‘ کینڈی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی،24افرادہلاک
- نائیجیریا میں لوگوں کو جنازے میں لیجانے والی کشتی الٹ گئی 24 افراد ہلاک
- پنجاب کے 10 سرکاری افسران دوہری شہریت رکھتے ہیں اسمبلی میں انکشاف
- لاہور:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نادرا سنٹر پیکو روڈ کے دورہ کے دوران شہریوں سے گفتگو کررہے ہیں۔
- وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ لاہور کا دورہ
- کراچی: بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ ہائوس میں کمپیوٹر کا بٹن دبا کر سندھ یوتھ کارڈ کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
- نفرتیں پھیلا کر ہم کسی بحران کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے بلاول بھٹو
- حوثیوں کا سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائری پر حملے کا دعوی
- اسحاق ڈار سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچاربرس کی بات نہیں
- نیتن یاہو’ آئزن کوٹ کے درمیان مخلوط حکومت کے مذاکرات ناکام
- پاکستان اور ترکیہ کی سپریم کورٹ میں دوطرفہ عدالتی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کی دی ہوئی منگنی کی انگوٹھی پہننا چھوڑ دی
- اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان اور ترکیہ کی عدلیہ کے صدر باہمی تعاون کے ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد:صدر آصف زرداری سے پرتگال کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ملاقات کر رہے ہیں۔
- نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پالوانجل معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
- پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی
- ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی
