Share Facebook Twitter Email WhatsApp لندن(بیورو رپورٹ) پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی دو عیدیں منانے کی وبا پہنچ گئی، سنی مکتب فکر کے لوگ اتوار کو، اہلحدیث اور شعیہ افراد پیر کو عید منائیں گے۔