Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موجودہ بنچ سے ہی پانامہ کا فیصلہ کرانیکا فیصلہ

    By Daily Khabrainدسمبر 7, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran
    imran
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس میں تمام ثبوت عدالت میں پیش کر دیئے ہیں، اب نواز شریف کو سعودی شہزادہ یا ڈونلڈ ٹرمپ نہیں بچا سکتا، شریف خاندان کی کرپشن بچانے کے لئے پوری حکومتی مشینری کام کر رہی ہے۔ منگل کے روز بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جنونی کارکن اگر روڈ پر نہ نکلتے تو پانامہ لیکس کا معاملہ دفن ہو جاتا۔ پی ٹی آئی نے تمام ثبوت عدالت عظمیٰ کے سامنے پیش کر دیئے ہیں تحریک انصاف نے جو کرنا تھا وہ کر دیا۔ پوری قوم کی جانب سے نعیم بخاری اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عدالت میں پی ٹی آئی کی ٹیم نے پوری تیاری کے ساتھ کیس لڑا اور ثبوت عدالت کو پیش کئے۔ نواز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے جھوٹ بولا۔ عدالت نے کہا کہ نواز شریف کے وکلاءکو کئی سوالات کے جواب دینے ہوں گے ۔ ججز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے بچوں نے فلیٹس اور کمپنیوں کی ملکیت تسلیم کی ہے تو تمام ثبوت بھی پیش کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف نے خود کہا کہ جائیداد کے تمام کاغذات اور ثبوت عدالت میں پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قطری شہزادے کے خط کے مطابق پیسہ دبئی سے قطر اور پھر لندن منتقل ہوا جبکہ وزیراعظم نے کہا کہ جدہ سٹیل مل بیچ کر لندن میں انکے بچوں نے کاروبار شروع کیا۔ اگر گلف سٹیل مل نقصان میں تھی تو ان کے پاس پیسا کہاں سے آیا ۔ مے فیئر کے چاروں فلیٹس شریف فیملی کی ملکیت ہیں۔ شریف فیملی کے پاس پیسے کہاں سے آئے اور کہاں گئے سب کچھ سامنے آ گیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حسین نواز 1999ءمیں طالب علم تھا اور تمام اخراجات کے لئے تمام پیسے پاکستان سے آئے تھے۔ 2001ءمیں حسین نواز کے کاروبار شروع کیا اور کیسے ارب پتی بن گیا۔ حسین نواز نے کاروبار شروع کر کے 5سالوں میں کیسے74ارب روپے بھیجے۔ میرے خیال میں 74ارب روپے پاکستان سے منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجے پھر 74ارب روپے حسین نواز نے ڈائر سے کلین کر کے واپس پاکستان بھیجے۔ عمران خان نے کہا کہ پاناما معاملے پر سب سے زیادہ جدوجہد پی ٹی آئی نے کی اور میری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ کا یہ بینچ ہی کیس کا فیصلے کرے۔عدالت نے آج کہہ دیا بار ثبوت دینے کی ذمہ داری نواز شریف فیملی پر ہے تاہم اب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ان کے پاس کوئی ثبوت اور کاغذات نہیں۔”نواز شریف خود کو بچانے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کو نہ بلالیں “۔بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو رکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینچ کے پاس فیصلہ کرنے کیلئے کافی ثبوت آچکے ہیں ، پی ٰ ٹی ا?ئی ملک کو پاناما کیس سے آزادی دلانا چاہتی ہے۔ ”عمران خان صرف نوازشریف کے نہیں بلکہ حکومت کے خلاف کیس لڑ رہا ہے “۔پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وزیراعظم نے قوم، قومی اسمبلی سے خطاب میں جھوٹ بولا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق

      ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا

      ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.