تازہ تر ین

بھارت جاکر بھی ہمیشہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ ہی بلند کیا

لاہور (شوبز ڈیسک) فلم سٹار مےرا نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ جنگ نہیں بلکہ امن اور پیار چاہتے ہیں‘بھارت میںجاکر بھی ہمیشہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ ہی بلند کیا ہے اور ہمیشہ کرتی رہوں گی۔ بھارت کے شہر دہلی میں منعقد ہونے والے پانچویں دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بطور جج کے فرائض سرانجام دےنے کے بعد مےرا نے کہا کہ انتہا پسند ہندووں کو پیغام دےا ہے کہ پاکستانی جنگ نہیں امن چاہتے ہیں اور مےری دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے پاکستان کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain