Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بےنظیر بھٹو کی 9ویں برسی ,تیاریاں مکمل کر لی گئیں

    By Daily Khabrainدسمبر 27, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مظفرآباد/ گڑھی خدا بخش ( اے این این ) پیپلز پارٹی کی قائد دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نواں یوم وفات آج ریاست آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائےگا ¾ صبح کا آغاز مساجد شریف میں قرآن خوانی سے کیا جائے گا تمام ضلعی ، تحصیل سٹی مقامات پر پروقارتقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ برسی کا مرکزی اجتماع دارالحکومت مظفرآباد ایوان صحافت میں ہوگاگزشتہ روز برسی کے انتظامات و تیاریوں کے سلسلہ میں تفصیلات بتاتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید میر نے کہا کہ اس سے قبل دربار عالیہ سائیں سخی سہیلی سرکارؒکی جامع مسجد شریف میں قرآن خوانی اور فاتحہ کی بابرکت محفل منعقد ہو گی جبکہ پارٹی کے جواں سال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری گڑھی خدا بخش شہداءکے مزار پر ملک گیر اجتماع سے خطاب کرینگے اور شہداءکی قومی ،عالمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے علاوہ مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کرینگے ،انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر بھر سے پارٹی ، پی، ایس، ایف ،یوتھ اور ضلعی تنظیموں کے عہدیداران ، کارکنان گڑھی خدابخش جلسہ عام میں شرکت کے لئے روانہ ہو چکے ہیں پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلزپارٹی کی بنیاد دم گھٹتی انسانیت ،لاچار ،بے بس، مجبور ، پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی بازیابی اور ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے بنیادی حق حق خود ارادیت کے حصول اور تقسیم کشمیر کی عالمی سامراجی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لئے رکھی ،اور معائدہ تاشقند کے موقع پر وزارت خارجہ کے منصب سے مستفی ہو کر خلق خدا کی رہنمائی کا بیڑہ اٹھایا اور آج تک وہ عوام کے دل ودماغ پر حکمرانی کر رہے ہیں قائد عوام نے غریب عوام کو عزت و وقار سے جینے کا ڈھنگ سکھایا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش

      عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

      چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.