Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طالبہ سے ماسٹر کی زیادتی ، کھلبلی مچ گئی ….” جنسی بلا “ اور کلرک معطل

    By Daily Khabrainدسمبر 31, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rape
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حافظ آباد(میاں فضل احمد ارئیں) خبریں کی خبر پر ایکشن گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آبا سونیا نور کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ٹیچر زوہیب اوراس کاساتھ دینے والے کلرک ذکاءاللہ کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی۔گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر حافظ آبادکے پرنسپل ہارون شہزاد بھٹہ نے خبریں سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ اس واقع میں ملوث زوہیب اورذکاءاللہ کو فوری طورپر معطل کردیاگیا ہے اوران کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں محمدعلی گوہر پرنسپل گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن پنڈی بھٹیاں،ثاقب افضل پرنسپل وارث شاہ سپیشل ایجوکیشن سنٹر شیخوپورہ کو انکوائری افسرمقررکیا گیا ہے انہوں نے اس بات کی تردید کی کہ زوہیب ٹیچر ہے بلکہ وہ سٹورکیپر ہے اورذکاءاللہ جوئنیر کلرک ہیں۔ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آباد کے ٹیچرسے زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچویں کلاس کی طالبہ سونیا کے والدین نے ”خبریں“ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزم زوہیب ان کی سماعت سے محروم ،ذہنی معذورمعصوم بچی کے ساتھ ڈیڑھ سال زیادتی کرتارہا جب کااسکا ساتھ ذکاءاللہ دیتاتھا ۔ان کو یکم دسمبر کو اس واقعہ کے متعلق معلوم ہواتو اس نے ذکاءاللہ کو اس کے متعلق بتایا کہ وہ اس کو سکول کے پرنسپل سے ملوائیںمگراس نے ان کو نہیں ملوایا۔تواس نے تھانہ صدر گیا توتھانہ کے باہر کھڑے سپاہی نے اس کو تھانہ میں ہی داخل نہیں ہونے دیا ایک دن بعد دوبارہ گیا تومنت سماجت کرکے تھانہ صدرمیں داخل ہوا جبکہ سپیشل سکول سنٹر اورتھانہ صدرکی دیواریں اکھٹی ہیں مگر تھانہ میں ایس ایچ او موجود نہ تھے توانتظارکرکرکے واپس آگیا اگلے روز ڈی پی او دفترگیا مگروہاں بھی کچھ ایسا ہی ہواتواس نے مجبوراً عدالت کا دروازہ کھٹکٹھایاجس پر قانون حرکت میں آیا اوراسکامقدمہ درج ہوا۔مقدمہ کے اندراج کے بعد ابھی تک ملزمان گرفتارنہیں ہوئے۔سونیاکے والدین نے بتایا کہ سونیا7سال تک سنتی اوربولتی نہیں تھیں مگراب کچھ کچھ بولنا شروع کیاہے ۔انہوں نے خبریں کا شکریہ اداکیا کہ خبریں سونیا کی آواز بنا جس سے ان کو حوصلہ ہواہے کہ ان کو ضرورانصاف ملے گا۔اللہ تعالیٰ ضیاءشاہد کی عمردرازکرے وہ مظلوم کی آواز بلندکرتاہے ۔خبریں میں خبر شائع ہونے بعدملزمان کو سپیشل ایجوکشن سنٹر سے معطل کیاگیا اوران کی انکوائری شروع ہوئی ہے۔سونیا کی والدہ نے بتایا کہ ملزم زوہیب نے ان کو ہرطرح سے دھمکایاکہ اگرانہوں نے کوئی کاروائی کی توان کوزندہ نہیں چھوڑوں گا۔ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آباد کے ٹیچر زوہیب کی پانچویں کلاس کی معذور طالبہ سونیا کے ساتھ مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے خبریں کی وساطت سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ کمسن طالبہ سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ٹیچر کو سرعام سزائے موت دی جائے تاکہ آئندہ کوئی استاد اپنی کمسن طالبات کو ورغلاکران کے ساتھ ایسا ظلم نہ کریں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.