Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنرل(ر) طارق کی سول کپڑوں میں عمران خان سے ملاقات ہوئی, اہم ترین خبر

    By Daily Khabrainجنوری 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (آئی این پی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت کمزور ہے جب انہوں نے سینیٹر پرویز رشید اور مشاہداللہ خان کو دبا ﺅ میں آکر ہٹا دیا ہے تو میں نے تو سارا بھانڈا پھوڑ دیا ہے مجھے کہاں لیں گے ان باتوں کے بعد تو میں نے راستہ ہی بند کردیا ہے، 2018کا الیکشن ضرور لڑوں گا،نوازشریف نے کبھی بھی مجھے خوش ہوکے پارٹی ٹکٹ نہیں دیا،عمران خان نے جولائی سے ستمبر کے درمیان الیکشن کی تیاری شروع کردی تھی اور کہتے تھے کہ ٹیکنوکریٹس وزراءہونے چاہیے،اسد عمر،عارف علوی،شفقت محمود اور شیریں مزاری عمران خان کے فیصلوں سے خوش نہیںتھے۔وہ پیر کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے 2014میں کہا تھا کہ ٹیکنوکریٹس وزراءہونے چاہیں اور انہوں نے جولائی سے ستمبر کے درمیان الیکشن کی تیاری بھی شروع کردی تھی،عمران خان یہ باتیں اعلانیہ کرتے تھے قومی لیڈر کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔جاوید ہاشمی نے کہاکہ عمران خان کے بیانات پر میں نے کہا کہ مارشل لاءلگ جائے گا پھر عمران خان نے کہاکہ نہیں مارشل لاءنہیں لگے گا،اسد عمر،عارف علوی،شفقت محمود اور شیریں مزاری عمران کے فیصلوں سے خوش نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ ہماری میٹنگ جہانگیر ترین کے گھر پر ہوتی تھی،جہانگیر ترین نے بھی کہا تھا کہ زیادہ آگے نہیں بڑھنا چاہیے اور پارٹی کے زیادہ تر رہنما مجھ سے متفق تھے،جہانگیر ترین نے پارلیمنٹ جانے سے انکار کیا تھا۔جاوید ہاشمی نے کہا عمران خان نے دھرنے کے دوران آگے نہ جانے کا فیصلہ مان لیا تھا مگر اچانک جہانگیر ترین کے پیغام کے بعد عمران خان نے فیصلہ تبدیل کرلیا اور کہا کہ ہمیں طاہر القادری کے ساتھ آگے جانا پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ میں نے سناکہ جنرل طارق سول کپڑوں میں عمران خان سے ملے تھے۔جاوید ہاشمی نے کہاکہ اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ میں (ن) لیگ میں جانے کیلئے تحریک انصاف پر الزامات لگا رہاہوں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے کیونکہ (ن) لیگ نے پہلے ہی ذرا سی بات پر مشاہد اللہ اور پرویز رشید کو وزارتوں سے فارغ کردیا تھا،ویسے بھی میاں نوازشریف نے پارٹی ٹکٹ کبھی بھی مجھے خوشی سے نہیں دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوچکی تھی اورہمارے مطالبات ماننے ہمیں گارنٹی بھی مل گئی تھی ،نواز شریف پر دھاندلی ثابت ہوجاتی تو جنرل راحیل شریف نے استعفی لے کردینا تھا۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی جوڈیشل مارشل لا کے دعوے پر قائم ہیں۔ انہوں نے عمران خان پر جنرل راحیل شریف کی گارنٹی کے باوجود پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی فیصلے سے خوش نہیں تھے۔ نجی ٹی وی پر مزید انکشافات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے جنرل (ر) طارق پر بھی الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ملاقاتیں کنٹینر پر ہوئیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان سپریم کورٹ کی حکومت اور ٹیکنو کریٹ وزیر چاہتے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.