Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گاندھی کی قیمت 16.99 ڈالر

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sandal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارتی پرچم کے رنگوں پر مشتمل ڈورمیٹس کا تنازع دور ہونے کی دیر تھی کہ آن لائن خرید و فروخت کی مشہور ویب سائٹ ‘ایمازون’ پر فروخت کے لیے موجود چپلوں نے بھارت کو دوبارہ مشتعل ہونے پر مجبور کردیا۔ ایمازون کی ویب سائٹ پر ایسی چپلیں فروخت کے لیے موجود ہیں جن پر بھارت کو آزادی دلانے والے مشہور رہنما مہاتما گاندھی کی شبیہہ بنی ہوئی ہے۔یاد رہے کہ بدھ (11 جنوری) کو بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے ایمازون کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر لکھا تھا کہ ویب سائٹ بھارتی جھنڈے سے مماثلت رکھنے والے ڈورمیٹ کے اشتہار پر فی الفور ‘غیر مشروط معافی’ مانگے۔بھارتی وزیر خارجہ نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ اس ‘توہین آمیز’ پراڈکٹ کا اشتہار ویب سائٹ سے ہٹایا جائے، جس کے بعد ایمازون کینیڈا کی جانب سے اس اشتہار کو ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا تھا۔تاہم یہ تنازع ابھی پوری طرح ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ ٹوئٹر صارفین اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایمازون امریکا کی ویب سائٹ پر ایسی چپلوں کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی جن پر مہاتما گاندھی کی تصویر بنی ہوئی تھی۔میانک پرمار نامی ٹوئٹر صارف نے بھارت میں ایمازون پر فی الفور پابندی کا مطالبہ کیا اور اس چپل کی موجودگی کو مضحکہ خیز قرار دیا.اشوک تنور نامی صارف کا کہنا تھا کہ ایمازون کو ہمارے رہنماو¿ں کا احترام کرنا چاہیئے اور تنازعات سے گریز کرنا چاہیئے.واضح رہے کہ 16.99 امریکی ڈالر کی قیمت میں دستیاب ان چپلوں کے متعلق ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ یہ پراڈکٹ بہترین دکھائی دے گی اور لوگوں کے لیے مسکراہٹ کا سبب بنے گی.بھارتی صارفین کی جانب سے آن لائن احتجاج کے بعد ایمازون کا تو اس حوالے سے کوئی جواب سامنے نہ آسکا تاہم چپلوں کا اشتہار کچھ دیر بعد ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری

      فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

      گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.