تازہ تر ین

مسعود بٹ نے طویل عرصے بعد معمررانا اورسعود کوفلم میںکاسٹ کرلیا

لاہور(کلچرل رپورٹر) ڈائریکٹر مسعود بٹ طویل عرصے بعد فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جسے چوہدری یعقوب پروڈیوس کریں گے۔ اس بات کا انکشاف مسعود بٹ نے گزشتہ روز ”خبریں“سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے بتایاکہ فلم کا سکرپٹ مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ میوزک پر کام جاری ہے جو طافو تیارکریں گے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ فلم میں معمررانااور سعود سمیت بہت سے دیگر فنکار بھی کام کررہے ہیں جبکہ یہ فلم عیدالفطرپرریلیز کی جائےگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain