تازہ تر ین

بھارتی فیسٹیول ،پاکستانی فلم ” ماہ میر” نے2ایوارڈجیت لئے

نئی دہلی (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم ماہ میر کے لئے اعزاز، فلم نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے۔ نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں ماہ میر نے بہترین موسیقی اور بہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کرلئے ۔ فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی جو میر تقی میر کی شاعری سے متاثر ہوتا ہے ۔ اس فلم کو پاکستان سے آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ برس فلم نے گوام انٹرنیشنل ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain