تازہ تر ین

رحمتوں‘برکتوں کے مہینے کا آغاز ‘مساجد کی رونقوں میں اضافہ صدر‘وزیراعظم‘آر می چیف کی قوم کو مبارکباد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رحمتوں اور برکتوں والے ماہ مبارک کا آغاز ہوگیا ہے، ملک بھر کی مساجد میں پہلی تراویح ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی مساجد کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا ہے ، مساجد میں نماز تراویح کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ رمضان المبارک کے دوران مساجد کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس نے خصوصی انتظامات بھی کئے گئے ہیں، صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین، وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف‘ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سیاسی و سماجی قائدین نے اہل وطن کو ماہ مبارک کی آمد کی مبارک باد پیش کی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain