Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”ڈٹے رہنے کا مشورہ سیاسی قبر کھودنے کے مترادف“اہم شخصیت کے بیان سے کھلبلی مچ گئی

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sheikh rasheed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہنوازشریف نے ملک و قوم کی بے عزتی کروائی ہے، نوازشریف کو ڈٹ جانے کا مشورہ دینے والے انکا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں، اگر ڈٹ گے تو کلیجہ بھی پھٹے گا، سیاسی نیاز بھی بٹے گی اور آپ جیل بھی جائیں گے، جے آئی ٹی رپورٹ کےخلاف ابھی تک ایک دستاویز بھی نہیں دی گئی،نوازشریف کے پاس استعفیٰ دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف نے ملک و قوم کی بے عزتی کروائی ہے جب ہم کہہ رہے تھے کہ ٹی او آر بنا تو انہوں نے ٹی او آر نہیں بنائے، ہم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں آ تو انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیااور اب وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا مشورہ دینے والے انکا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں، نوازشریف صاحب ڈٹنے کی باتیں چھوڑ دو ، اگر ڈٹو گے تو کلیجہ بھی پھٹے گا، سیاسی نیاز بھی بٹے گی اور آپ جیل بھی جائیں گے، نااہل بھی ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے پاس سوائے استعفے کے دوسرا آپشن نہیں۔ نوازشریف کے پاس استعفیٰ دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف ابھی تک ایک دستاویز بھی نہیں دی گئی۔شیخ رشید نے کہا خواجہ حارث نے دبئی کا اقامہ تسلیم کر لیا، اقامہ تسلیم کرنے کے بعد "گیم از اوور” ہو گئی ہے، سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر آج بھی منی ٹریل ہے تو لے آو¿، ججز نے کہا 60 دن آپ کو دیئے تھے، ہم نہیں کہتے تھے کہ والیم 10 کھولو، کل وزیراعظم کے وکیل نے کہا والیم 10 کھولو۔انہوں نے کہاکہ جتنے لوگ جے آئی ٹی کو گالیاں نکال رہے ہیں دراصل وہ سپریم کورٹ کو گالیاں دے رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ کل ججز نے کہا کہ منی ٹریل تولے آو¿، گزشتہ روزسماعت میں وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے تسلیم کیا دبئی میںاقامہ بھی لیا اوروزیراعظم چیئرمین بھی رہے تومیرا خیال ہے کہ کھیل ختم ہوگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے وکیل خواجہ نے منگل کے روز ہونے والی سماعت کے دوران تسلیم کیا کہ نواز شریف نے اقامہ لیا اور 2014 تک ایف زیڈ ای کے چیئرمین رہے ۔ اس اعتراف کے بعد گیم از اوور۔ عدالت نے کہا کہ اگر کوئی منی ٹریل ہے تو لے آ ، کھیل صرف 2 ہفتے کا رہ گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.