Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”شادی فائنل “مفاہمت کے جادو گر زرداری کا انوکھا کارنامہ

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    bilawal and fatima bhuto.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (نیٹ نیوز) ایک نجی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن مزید بہتر بنانے کیلئے آصف زرداری نے میر مرتضیٰ بھٹو کی بیوہ غنویٰ بھٹو سے مفاہمت کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ بھٹو اور زرداری خاندان کو جوڑنے کیلئے ابتدائی رابطے مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں دونوں خاندانوں کے درمیان رشتے بھی طے ہوسکتے ہیں‘ جس کا اعلان 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کی برسی پر متوقع ہے۔ اس سلسلے میں میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کو بھی پیپلزپارٹی کا حصہ بنایا جاسکتا ہے‘ جس پر غنویٰ بھٹو نے نیم رضامندی ظاہر کردی ہے۔ زرداری کے قریبی رشتہ دار نے بتایا ہے کہ صنم بھٹو جو کہ بے نظیر بھٹو کی بہن ہیں کی کوششوں سے آصف زرداری اور غنویٰ بھٹو بلاول اور فاطمہ کا رشتہ کروانے پر رضامند ہوئے ہیں جبکہ ذوالفقار بھٹو جونیئر کی شادی بختاور یا آصفہ سے بھی ہوسکتی ہے۔ زرداری نے غنویٰ بھٹو کو حلفیہ یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کا میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ سب پی پی حکومت کے خلاف سازش تھی۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار بھٹو جونیئر کو پی پی میں اہم عہدے بھی دیئے جائیں گے۔ رشتہ جوڑنے کیلئے ایک امریکی ہوٹل میں بلاول بھٹو اور فاطمہ کے درمیان ملاقات کرائی گئی‘ جس میں زرداری اور صنم دونوں موجود تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.