Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روزصبح اٹھ کر استعفیٰ کی بھیک مانگنے وا لو ں کو شر م آنی چاہیئے

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی اور تحریک انصاف کو بتا نا چاہتا ہوں اس احتساب کو کوئی نہیں مانے گا ،یہ احتساب نہیں بلکہ استحصال ہو رہا ہے ،میں گارنٹی سے کہتا ہوں اس احتساب کو پاکستان میں کوئی بھی نہیں مانے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہر روز صبح اٹھ کر نواز شریف سے استعفے کی بھیک مانگنے والوں کو شرم آنی چاہیے ،کیا نواز شریف تمہارے ووٹوں سے وزیر اعظم بنا ہے جو استعفے کی بھیک مانگتے ہو ؟۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف نے کونسے ٹھیکے میں کمیشن رکھی یا کونسی کرپشن کی ؟جھوٹے الزامات برداشت نہیں کر سکتا ،اس طرح کے بے ہودہ الزامات لگائے جا رہے ہیں ،ہر انسان کو اپنی عزت پیاری ہوتی ہے ،مجھے بھی اپنی عزت پیاری ہے ،اگر کوئی مجھ پر الزامات لگاتا ہے تو وہ پہلے اپنا منہ دیکھ کر آئے۔
    لواری ٹنل کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ آج کل پاناما کا بورڈ لگا کر سرکس کی جا رہی ہے ،یہ بورڈ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ،سرکس کرنے والے کہتے ہیں نواز شریف استعفیٰ دے دو ،کیا نواز شریف تمہارے ووٹوں سے وزیر اعظم بنا ہے جو استعفیٰ دے ،ایسا مطالبہ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے ،یہ کھیل تماشے بہت ہو چکے ،یہ سرکس اور دھرنے بہت لگ چکے ،عوام نے پہلے 2002،2008اور پھر 2013میں تہیں ٹھکرایا اور اب 2018میں ایک بار پھر ٹھکرائیں گے۔انہوں نے کہا جو حکومت میں آنے سے پہلے روز کہتے تھے کہ نیا پاکستان بنائے گے،لوگوں نے انہیں خیبر پختونخواہ دیا لیکن وہ بھی نیا نہیں بنا رہے۔انہوں نے کہا کہ لواری ٹنل بھی مسلم لیگ بنا رہی ہے ،آج جگہ جگہ بجلی کے پلانٹس ہم لگا رہے ہیں ،چترال میں خواتین کی یونیورسٹی ہم بنائیں گے ،خیبر پختونخواہ میں سڑکیں ہم بنارہے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ چیئر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے کہہ دیا ہے کہ چکدرہ سے چترال تک موٹروے کی طرز پر سڑک بننی چاہیے ،صرف لواری ٹنل سے کام نہیں چلے گا۔انہوں نے کہا کہ چترال کو لاہور ،کراچی اور اسلام آباد جیسا بنائیںگے۔لواری ٹنل کو بنانے کا اعلان 1974میںہوا لیکن کاغذ وں پر ،اس کی تکمیل کا کام مسلم لیگ ن نے کیا۔اس ٹنل سے پہلے سردیوں میں چترال کا رابطہ پاکستان سے کٹ جاتا تھااور اس موسم میں یہاں آنا موت کو آواز دینے کی بات تھی۔اگر 1974میں اس پر کام شروع ہو جاتا تو اتنی اموات نہ ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ آج لواری ٹنل 98فیصد مکمل ہو چکی ہے اور ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔نواز شریف نے کہا کہ 2013میں جب حکومت میں آئے تو اس وقت لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی بہت زیادہ تھی اور دنیا پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے رہی تھی۔ان حالات میں کام شروع کیا توآج لوڈ شیڈنگ بھی ختم ہو گئی اور دہشت گردی بھی اور سڑکوں کا جال بھی بچھایا جا رہاہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.