تازہ تر ین

سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ سلمان خان بہت اچھے اور با صلاحیت اداکار ہیں اداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ سلمان خان کی کوئی فلم سائن کرتی ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی ہے اور وہ اس فلم کے سکرپٹ کوترجیح نہیں دیتیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain