بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 معصوم مزدوروں کی شہادت کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے۔ ڈپٹی کمشنر واشک کے مطابق، موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان دکانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جہاں یہ غریب مزدور کام کر رہے تھے
افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا

