بیت المقدس اور فلسطین کے گرینڈ مفتی کو جمعہ کے خطبے کے مواد پر گرفتار کیے جانے کے بعد، جس میں انہوں نے اسرائیل کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی مغفرت اور اسرائیلی جیلوں میں قید افراد کی رہائی کے لیے دعا کی تھی، اسرائیل نے انہیں ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصی کے احاطے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا

