ایرانی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے "طاقت کے ذریعے آبنائے ہرمز کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔” ان کا بیان خطے میں جاری کشیدگی کے دوران اس اہم بحری گزرگاہ کے حوالے سے ایران کے مؤقف کو ظاہر کرتا ہے۔
"ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی

