Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
    • شیخ حمد کے انتقال پر شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات، تعزیت کا اظہار
    • گوادر نے تاریخ رقم کر دی! پاکستان کا پہلا سمندری ایندھن بھرنے کا آپریشن کامیابی سے مکمل
    • عدالت نے مونال ریسٹورنٹ کی مسماری کو غیر قانونی قرار دے دیا
    • نا روے شرط ہارنے کے بعد نارویجن ایئر نے عارضی طور پر برٹش ایئرویز کا لوگو اپنا لیا
    • خلیجی مارکیٹ میں بے چینی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • فیفا 2030 ورلڈ کپ کو 64 ٹیموں تک توسیع دینے پر غور کر رہا ہے، جیانی انفانٹینو
    • تاریخ رقم: فیفا کی ٹاپ چار رینکنگ ٹیمیں پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
    • شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کے لیے تیار
    • قطر کے امیری دیوان نے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال کا اعلان کر دیا
    • ایران کا شہید سپریم لیڈر اور جاں بحق شہریوں کے لیے انصاف کا عزم
    • ایران کا دعویٰ: اردن کے فضائی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کے مطابق ایران میں درجنوں مقامات پر نئی فضائی کارروائیاں
    • ایران کا کویت اور بحرین کے فضائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کشیدگی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور میں ڈینگی بے قابو،شہری عمران کو بھول کر خادم اعلیٰ شہباز شریف کو یاد کرتے رہے

    By Daily Khabrainاگست 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    dangue in peshwar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں ڈینگی نے وبا کی شکل اختیار کرلی ، ڈینگی بخار سے 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ،وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 900کے قریب پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہوگئی اورمریضوں کو واپس بھجوایاجانے لگا، تہکال میں وباء کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں گو عمران گو اور گو خٹک گو کے نعرے لگائے گئے، ضلعی انتظامیہ کی آگاہی مہم بھی بدنظمی کا شکار ہوگئی ، شدید نعرے بازی کے باعث ناظم اور دیگر حکام تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے، لوگوں نے شہبازشریف سےمدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کے شبےمیں اب تک 4ہزار900سے زائد مریضوں کی سکریننگ کے بعد 831افراد میں مرض کی تشخیص ہوچکی ہے،پچھلے24گھنٹے کے دوران ہسپتال میں 44نئے مریض داخل کیے گئے ،ہسپتال میں ڈینگی بخار سے اب تک7افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 9مریض جبکہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثرہ 34مریضوں کوداخل کیا گیا،گزشتہ روز تہکال میں ضلعی انتظامیہ ،ڈبلیوایس ایس پی اورمحکمہ صحت کیجانب سےآگاہی مہم بھی بد نظمی کا شکار ہو گئی،
    رہائشیوںنے گو عمران گو اور ضلع و ٹائون تھری ناظم کے خلاف نعرہ بازی کی جسکی وجہ سےٹائون تھری ناظم اور دیگر حکام تقریب ادھوری چھوڑ کر واپس چلے گئے جبکہ ضلع ناظم نے تقریب میں شرکت نہ کرنے میں ہی عافیت جانی۔
     گفتگو کرتے ہوئے تہکال پایاں کے ناظم گوہرزمان اور جنرل کونسلر عمرحیات خلیل نےبتایا کہ ڈینگی وبائی شکل اختیار کرچکی ہے جبکہ دوسری طرف ضلعی انتظامیہ کے اقدامات فوٹو سیشن تک محدودہے،انہوں نےکہا کہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے پنجاب میں ڈینگی کا خاتمہ کیا لہذا پشاور میں وباء پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت سے تعاون حاصل کیا جائے تاکہ وہاں سے ماہرین کو بھیجا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پرویز خٹک نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیانہ ہی مرض پر قابو پانے کیلئے خصوصی فنڈزجاری کیے ،عمرحیات نے بتایا کہ ٹائون تھری ناظم نے اپنے دورے کے موقع پر ڈینگی سے 7افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے،انہوں نےشکوہ کیا کہ خیبرٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کا علاج تسلی بخش نہیں، مریضوںکو داخل کرنے کی بجائے انہیں گھر واپس بھیج دیاجاتا ہے ، انہوں نے دھمکی دی کہ اگر 2دن کے اندر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو وہ ایک بار پھر سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

      شیخ حمد کے انتقال پر شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات، تعزیت کا اظہار

      گوادر نے تاریخ رقم کر دی! پاکستان کا پہلا سمندری ایندھن بھرنے کا آپریشن کامیابی سے مکمل

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.