Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاتکاری بابا رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی کس کے پاس ، خوفناک منصوبہ بارے تہلکہ خیز انکشاف

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں سکھوں کی روحانی درگاہ ”سچا سودا “ کے سربراہ گرو رام رحیم سنگھ کودو خواتین سے ر یپ کے جرم میں 20سال قید کی سزا کے سنائی گئی تو ہر روز اس کے کالے کرتوتوں کی ایک نئی کہانی سامنے آ رہی ہے۔
    جیل میں موجود گرو رام رحیم کے بعد اب اس کی مونہہ بولی بیٹی اور مبینہ محبوبہ پریانکا تنیجا عرف ہنی پریت بھی روپوش ملزم بن گئی ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ جس روز گرو رام رحیم کو سزا سنائی گئی، ہنی پریت نے اس روز گرو رام رحیم کے جیل سے فرار کا منصوبہ بنایا تھا تاہم وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکی۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کی حکومت نے ہنی پریت کی تلاش کا الرٹ جاری کر دیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت سے فرار کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد اس نے گرو رام رحیم کو جیل سے فرار کرانے کا منصوبہ بنایا اور جیل سے سفید رنگ کی انووا گاڑی میں گئی اور اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
    جب رام رحیم اور ہنی پریت کے درمیان ناجائز تعلقات کی باتیں زبان زدعام ہوئیں تو یہ انکشاف بھی ہوا کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو سکول کے دنوں سے جانتے ہیں۔ فتح آباد میں ہنی پریت کے پڑوس میں رہنے والے ایک شخص کے مطابق رام رحیم ہنی پریت کی منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے ایک بی ایم ڈبلیو میں آیا تھا۔ اور منگنی کے بعد وہ ہنی پریت کو اپنے ساتھ ڈیرے پر لے گیا جس کے بعد اس کی شادی وشواس گپتا سے ہوئی۔
    یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گرو رام سنگھ کے داماد وشواس گپتا نے اپنے سسر پر انتہائی شرمناک اور گھناﺅنا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بابا رام کے اپنی مونہہ بولی بیٹی اور میری بیوی پریانکا تینجا عرف ہنی پریت سے ناجائز تعلقات تھے ،جبکہ وہ جیل میں بھی اپنے ساتھ اپنی اسی مونہہ بولی بیٹی اور میری بیوی کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتا تھا جبکہ پولیس کے انکار پر اس نے اعلیٰ جیل افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں تھیں۔
    اس کا کہنا تھا کہ گرو رام کے اپنی مونہہ بولی بیٹی پریانکا عرف ہنی پریت کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے اور ایک مرتبہ میں نے ان دونوں ”باپ بیٹی “ کو انتہائی شرمناک حالت میں بابا گرو رام کے ذاتی بیڈ روم میں رنگے ہاتھوں بھی پکڑا تھا لیکن بابا رام نے اس بات کے بارے میں کسی کے ساتھ ذکر کرنے پر مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر میں نے اس بات کا کسی سے بھی ذکر کیا تو وہ دوسرے ہی لمحے مجھے مروا دے گا۔
    وشواس گپتا کا کہنا تھا کہ بابا گرو رام کے میری بیوی کے ساتھ میری شادی سے پہلے ہی” ناجائز تعلقات“ تھے اور انہی ناجائز تعلقات کو چھپانے کے لئے اس نے ہنی پریت کو سب کے سامنے اپنی مونہہ بولی بیٹی قرار دیا تھا تاکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک سکے۔وشواس گپتا کا کہنا تھا کہ 1999ئ میں میری پریانکا عرف ہنی پریت سے باباگرو رام کی موجودگی میں شادی ہوئی۔ایک بار میں بابا گرو رام کے گھر رکا ہوا تھا ،میری بیوی ان کے ساتھ تھی ، غلطی سے میں نے ان کے کمرے کا دروازہ کھولا تو وہ دونوں بستر پر انتہائی قابل اعتراض حالت میں تھے ،مجھے دیکھ کر وہ دونوں چونک گئے جبکہ بابا رام نے اس” حالت “کے بارے میں کسی کے ساتھ ذکر پر مجھے قتل کی دھمکیاں بھی دیں جبکہ میں پہلے ہی ڈرا سہما ہوا تھا جس پر خاموشی اختیار کر لی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

      ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

      دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.