قصور (بیورو رپورٹ) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں آج صبح پرائیویٹ سکول کے مالی نے بدچلنی کے شبہ پر بیوی اور تین بیٹیوں کو ٹوکے کے وار کرتے ہوئے قتل کردیا۔ ماں بیٹیوں کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے نعشیں قبضہ میں لے لیں جبکہ ملزم آلہ قتل سمیت تھانے پہنچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بستی صابری کا رہائشی حنیف نامی شخص مقامی سکول میں مالی ہے اور اس کو اپنی بیوی کے کردار پر شبہ تھا‘ جس بنا پر اکثر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا بھی رہتا۔ رات گئے اس نے موقع پا کر کمرے میں سوئی اپنی بیوی شاہدہ بی بی‘ 16 سالہ بیٹی لائبہ‘ 14 سالہ طیبہ اور 8 سالہ ثمر کو تیز دھار آلے کے وار کرتے ہوئے موت کی نیند سلا دیا۔ گھر سے چیخ و پکار کی آوازیں آنے پر اہل محلہ کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جبکہ واقعہ کے بعد ملزم آلہ قتل سمیت تھانے پیش ہوگیا جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی‘ جنہوں نے موقع سے تمام شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشیں قبضہ میں لے لیں۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
- پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
- نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
- ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
- بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
- دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
- میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
- انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
- بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
- گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
- پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
- لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
- آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
- 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
- عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
- پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
- پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
- نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
- 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
