Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سٹے بازی عروج پر, جوئے کے اڈے وجود میں آگئے

    By Daily Khabrainستمبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pakistani rupees
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(کرائم رپورٹر)میچ پر جوائے کروانے والے لاہور کے بکیوں میں قلعہ گجر سنگھ کا سلمان ،ماجد ،سلیمان اور منیب ۔لٹن روڈ چوبرجی کے علاقہ میں شاہد محمود عرف شادا۔گڑھی شاہو برنی روڈکے علاقے میں منیر ، مرزا آفتاب ، رضوان ، شاہد اور وسیم جبکہ لارکس قالونی کے علاقے میں محمد علی عرف گوگا اور امین ۔فےکٹری اےرےا ستارہ کالونی کے علاقے میں سلیم عر ف شاہ ،کرامت ، امانت ،عثمان ،عاطف جبکہ پل بندیاں والا کے قریب محمد عمران ، امجد علی ، محمد حمید ، چاند ، شوکت علی ، نذیر احمد ، محمد عامر ، مبین اور محمد میراج ۔اسلام پورہ ابدالی چوک کے علاقہ میں عثمان ، سمیع ، خالد، صفدر ،طارق، محبوب ،منصور ،فخر ،کریم جمشید ورعمران ۔گجر پورہ شیر شاہ روڈ کے علاقہ میںعامر، عبدالرحمن اورعمران۔ہنجروال مرغزار کالونی کے علاقہ میں وسیم شاہد،علی اور پرویز ۔شادباغ اقبال روڈ کے قریب عمیر، ہارون اور تحسین ۔چوہنگ EME سوسائٹی میں رضوان، عمیر زاہد، سلطان، ذیشان، ولید اور عارف سعید ۔ہربنس پورہ چمن پارک کے قریب بلال،اللہ دتہ، جابر اوروقار، ہربنس پورہ لال پُل کے قریب محمد کریم، عبدالخالق ، انصر، محمد حسین، نیامت، ندیم، اشتیاق، محمد عامر، آصف، شفیق، شاہد، رﺅف، جاوید، کاظم اور شوکت،ہربنس پورہ مراد پورہ کے علاقہ میںشفیق عرف شیشہ اور قیصر رحمان جبکہ ہربنس پورہ فیاض کالونی کے علاقے میں میاں احسن ، اختر اور عرفان ۔اقبال ٹاﺅ ن کشمیر بلا ک میں ندیم اورواجد جبکہ راوی بلا ک کے علاقہ میں ایم علی شاہ اورشیخ ذولفقارمیچ فکسنگ کا مکروہ دھندہ کر رہے ہیں اور سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں لیکن اس کے باوجود پولیس ان ملزمان کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.