Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    این اے 120ضمنی الیکشن, شہباز شریف نے نئی پابندیاں لگا دیں

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahbaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے وےڈےولنک کے ذرےعے سول سےکرٹرےٹ مےں کابےنہ کمےٹی برائے امن وامان کے اجلاس سے خطاب کےا ،اجلاس مےں صوبے مےں امن وامان کی مجموعی صورتحال ،ورلڈ الےون کے دورہ لاہور اور اےن اے 120کے ضمنی الےکشن کے حوالے سے کےے جانے والے سکےورٹی انتظامات کا تفصےلی جائزہ لےاگےا۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہداےت کی کہ صوبے مےں قانون کی حکمرانی ےقےنی بنانے کےلئے کوئی دقےقہ فروگذاشت نہ کےا جائے اورامن عامہ کی فضاءکو بہتر سے بہتر بنانے کےلئے ہر ضروری اقدام اٹھاےاجائے۔انہوںنے کہا کہ ورلڈ الےون کے دورہ لاہور کے حوالے سے سکےورٹی اوردےگر انتظامات شاندار رہے ہےں۔مجھے خوشی ہے کہ کابےنہ کمےٹی برائے امن وامان ،پولےس اور انتظامےہ نے دن رات محنت کی ہے ۔ورلڈ الےون اورپاکستان الےون کے مابےن آخری مےچ کے لئے پہلے سے بڑھ کر انتظامات کےے جائےں ۔انہوںنے کہا کہ صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہےں ہوگا۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ اےن اے120کے ضمنی الےکشن کے دوران پرامن اورپرسکون فضاءکو ےقےنی بنانا آپ کی اولےن ذمہ داری ہے ۔وزےراعلیٰ نے کہاکہ اسلحہ کی نمائش کی مکمل ممانعت ہوگی اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی پر سختی سے عملدر آمد ےقےنی بنانا ہوگا-جہاں خلاف ورزی ہوئی اس علاقے کا اےس پی ،ڈی اےس پی ،اے اےس پی اورمتعلقہ انسپکٹر ذمہ دار ہوں گے۔پنجاب حکومت ضمنی ا لےکشن مےں حصہ لےنے والے امےدواروں کو ہرممکن سکےورٹی فراہم کررہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ الےکشن جےتنے کی خوشی مےں ہوا ئی فائرنگ کی روک تھام کےلئے پہلے سے موثر حکمت عملی اپنائی جائے ۔مےں جےت کی خوشی مےں فائرنگ کا واقعہ برداشت نہےں کروںگا۔قانون سے کوئی بالاتر نہےں ۔ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون بلاامتےاز حرکت مےں آئے گا۔انہوںنے کہا کہ پرامن ماحول مےں ضمنی الےکشن کا انعقاد ہماری ذمہ داری ہے اوراس مقصد کےلئے آپ سب کو فعال اورمتحرک انداز مےں فرائض سرانجام دےنا ہے ۔کابےنہ کمےٹی برائے امن وامان سکےورٹی پلان پر موثر عملدرآمد ےقےنی بنائے۔صوبائی وزےر رانا ثناءاللہ خان،مشےر رانا مقبول احمد،اےڈےشنل چےف سےکرٹری داخلہ ،سےکرٹری وزےراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ حکام کی ماڈل ٹاو¿ ن سے وےڈےو لنک کے ذرےعے اجلاس مےں شرکت کی جبکہ چےف سےکرٹری ،سی سی پی او، ڈی آئی جی آپرےشنز،لارڈ مےئر لاہور، کمشنر لاہور ڈوےژن اور متعلقہ افسران سول سےکرٹرےٹ سے وےڈےو لنک کے ذرےعے اجلاس مےں شرےک ہوئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف گزشتہ صبح لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے ہیں ۔وزیراعلیٰ کچھ روز قبل لندن گئے تھے، جہاں انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے لند ن میں اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرایااور وزیراعلیٰ کے تمام تمام ٹیسٹ نارمل آئے۔ وزیراعلیٰ نے لندن قیام کے دوران پنجاب ہیلتھ روڈ شو میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے برطانیہ میں مقیم ڈاکٹروں اور ماہرین صحت کو پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کے حوالے سے تعاون اور سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے وےڈےولنک کے ذرےعے سول سےکرٹرےٹ مےںاجلاس سے خطاب کیا،جس میں سالٹ رےنج مےں مقامی کوئلے سے بجلی کا کارخانہ لگانے کے حوالے سے جرمنی کے ماہرےن کی رپورٹ کا تفصےلی جائزہ لےا گیا۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سالٹ رےنج مےں مقامی کوئلے سے بجلی کاکارخانہ لگانے کے حوالے سے جامع سٹڈی مرتب کی جائے اور مقامی کوئلے کی کوالٹی کی مکمل جانچ پڑتال ہونی چاہےے۔ اجلاس میں پنجاب بھر مےں مقامی کوئلے سے چھوٹے کول پاورپلانٹس لگانے پر پابندی کا فےصلہ کیا گیا اور اس فیصلے کی وزیراعلی نے منظوری دی -وزیراعلی نے کہاکہ چھوٹے کول پاورپلانٹس لگانے پر پابندی کا فےصلہ ماحولےاتی آلودگی پر قابو پانے کے پےش نظر کےاگےاہے اورآئندہ پنجاب میں 600میگا واٹ کی پیداواری گنجائش سے زائد کے کول پاورپلانٹس لگیں گے اورنئے پلانٹس کے لئے سپر کریٹیکل ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہوگا- انہوںنے کہاکہ کانوں کی کارپوریٹ لیزنگ کے عمل کو متعارف کرایاجائے اوراس ضمن میں موثر ماڈل اپنا کر اس پر عملدرآمد کیاجائے-جرمنی کے ماہرین نے سالٹ رینج میں کوئلے کے وسائل کے تخمینہ جات کے بارے میں رپورٹ پیش کی- صوبائی وزےر رانا ثناءاللہ کی ماڈل ٹاو¿ن جبکہ صوبائی وزراءچوہدری شےر علی خان،شےخ علاو¿الدےن، چےف سےکرٹری، چےئرمےن منصوبہ بندی و ترقےات اورمتعلقہ حکام اور جرمنی کے ماہرےن نے سول سےکرٹرےٹ سے وےڈےولنک کے ذرےعے اجلاس مےں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت لوگوں کے سیاسی، معاشی، سماجی اور ثقافتی نظام کے تعین کیلئے آزادنہ رائے پر منحصر ایک عالمی نظام ہے اور جمہوریت ریاستی اداروں کو مضبوط کرکے اس قابل بناتی ہے کہ یہ خودکار طریقے سے عوام کو بہترین خدمات فراہم کر سکیں۔جمہوری نظام عوامی مفاد کا نظام ہے کیونکہ جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں، پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں اور جمہوریت محض انتخابات کے انعقاد کا نام نہیں بلکہ عوام کے مسائل کے حل کےلئے بہترین نظام ہے۔ وزیراعلیٰ نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جمہوریت کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد جمہوری اقدار اور روایات کو پائیدار بنیادوں پر فروغ دیناہے اور اس دن کا ایک اہم مقصدجمہوریت کیلئے عوامی شعور بیدار کرنا اور جمہوری روایات کو مزید مضبوط بنانا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی ،عدلیہ اور میڈیا کی آزادی کا نام ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے لندن میں برطانوی رکن پارلیمنٹ اور پاکستان کے لئے تجارتی ایلچی رحمان چشتی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ اور پاکستان کے بارے میں تجارتی ایلچی رحمان چشتی نے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار کو سراہا اور پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.