اسلام آباد (ویب ڈیسک) قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کو مفت شراب فراہم کی جاتی ہے۔ یونی ورسٹی کے پروفیسر نے تہلکہ خیزانکشاف کر دیا۔ وائس چانسلر نے منشیات فروشوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ پاکستان کی نمبرون قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کو ادارے کے اندر سے ہی مفت شراب ملتی ہے۔ یونی ورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ نے تہلکہ خیزانکشاف کر دیا۔ وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اشرف نے جامعہ میں منشیات کا استعمال نہ رکنے کی وجہ بھی بتا دی۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی کی دیواریں نہیں ہیں جس کی وجہ سے منشیات کو روکنا ممکن نہیں ہے۔ ڈاکٹر جاوید اشرف نے کہا کہ جامعہ کراچی کے واقعہ کے بعد انتظامیہ نے طلباءپر نظر رکھی ہوئی ہے اور ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر ہے۔
بریکنگ نیوز
- گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
- پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
- فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
- ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
- پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
- 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
- 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
- اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
- لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
- "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
- "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
- کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
- شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
- عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
- پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
- پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
- "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
- دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
- پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
- ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
