Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق مس ورلڈ بارے کلاس فیلوز کا شرمنا ک انکشاف،جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائینگے

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)ایشوریا رائے بھارتی فلم انڈسٹری کی پرکشش اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔ ان کے حسن کے چرچے ساری دنیا میں ہیں مگر ان کے بچپن اور جوانی کے حوالے سے کوئی خاص معلومات دستیاب نہیں تھیں مگر اب ان کی کلاس فیلو نے اداکارہ کی زندگی کے ان پہلوﺅں سے راز اٹھا دیا تھا جس سے پہلے آپ لاعلم تھے۔
    بھارتی ویب سائٹ ”ریڈف انڈیا“ سے گفتگو کرتے ہوئے ایشوریا کی ایک کلاس فیلو شیوانی کا کہنا تھا کہ میں ممبئی کے جے ہند کا لج میں پڑھتی تھی ، ایشوریہ نے بھی اس کالج میں داخلہ لے لیا۔ جب ایشوریا کے سی کلاس میں پڑھتی تھی تو اس کالج کے لڑکے اس کے حسن کے دیوانے تھے، جب اداکارہ نے ہمارے کالج میں داخلہ لیا تو کے سی کالج کے لڑکے ہمارے کالج گیٹ پر کھڑے ہوکر ایشوریا کا انتظار کرتے تھے۔ ایشوریا اس وقت بہت زیادہ خوبصورت تھی اور اکثر ٹرین پر جاتی تھی اور کھر سٹیشن پر اتر جاتی تھی،اکثر ہم کالج تک پیدل جاتے تھے تب لڑکے اور لڑکیاں ایشوریہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے رک جاتے تھے۔ایشوریہ کی کلاس فیلو کا مزید کہنا تھا کہ اداکارہ کا حلقہ احباب بہت وسیع تھا اور وہ کلاس کے آخری لمحات میں کلاس میں داخل ہوتے تھے اور آخری نشستوں پر بیٹھ جاتے تھے۔لیکن فزکس کے پریڈ میں وہ اگلی نشستوں پر بیٹھتے تھے کیوں کہ فزکس کا استاد بہت زیادہ سخت تھا اور ایشوریا اسے متاثر کرنا چاہتی تھی، اداکارہ تمام اساتذہ کی آنکھوں کاتارہ تھی ، خاص طور پر فزکس کا ٹیچر اس کو بہت زیادہ چاہتا تھا اور کالج میگزین میں ایشوریہ کو کردار ادا کرنے کے لئے کہتا تھا۔ایشوریہ ایک ذمہ دار لڑکی تھی اور وہ اپنی تعلیم میں بہت اچھی تھی، ہر کسی کا خیال تھا کہ وہ ایک خوبصورت لڑکی ہے اور اس نے بہت جلد ثابت کیا کہ وہ دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.