Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صادق آباد ،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی
    • BYD MMC-کے وہ دوڑتی ہے پروگرام کو 500 سے زائد درخواستیں موصول
    • اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
    • راولپنڈی ،صفائی ستھرائی،تجاوزات ،اشیاء کی قیمتوں بارے ایکشن پلان جاری
    • اکمل خان کھٹڑ کا قتل انتہائی افسوسناک اور دلخراش ،سردار رستم ممتاز
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہریوں کے مسائل حل کیلئے سخت احکامات
    • ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات
    • روات ، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
    • راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
    • شہری سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار تھانہ سول لائن کے 2 پولیس کانسٹیبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    • اوپن یونیورسٹی کی عالمی کامیابی، انٹرنیشنل طلبہ کی تعداد 1500 ہوگئی
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
    • مریم نواز کا فصلوں کی با قیادت جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم
    • فرانس میں مہنگائی کیخلاف مکمل ہڑتال نظام زندگی معطل
    • بھارت نے پاکستان سمیت خطے کو فضاء زہر آلود کر دی نومبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
    • پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد
    • بھارتی وزیراعلی پنجاب کو لاہور آنا چاہیے مودی کا کرتار پور راہداری کو بند رکھنا افسوسناک ہے سادھو بھو پیندر سنگھ
    • 11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف
    • بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 11 مسافر جان بحق33 زخمی مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم ،حسن ،حسین نواز کی پیشی سے متعلق نواز شریف نے واضح اعلان کر دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 1, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    nawaz hassan hussain marryam
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے والد میاں محمد شریف کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔سابق وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے ملاقات کی اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دعا کریں کہ کلثوم نواز جلد صحت یاب ہوجائیں۔انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز جیسے ہی ٹھیک ہوں گی تو بچے واپس آئیں گے اور عدالتوں میں بھی پیش ہوں گے۔یاد رہے کہ نیب عدالت نے نواز شریف کی بیٹی مریم صفدر، بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہوئے ہیں اور انہیں کل پیش ہونے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.