Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کے بڑے شہر میں تیل،گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

    By Daily Khabrainاکتوبر 5, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    petroleum.jpg
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلا م آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ (پی، او، ایل)نے اخلاص بلاک میں تیل اور گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔یہ پچھلے پانچ سالوں میں پنجاب میں تیل اور گیس کی ایک بہت بڑی دریافت ہے۔ شمالی پوٹھوہار ضلع اٹک میں جنڈیال کا کنواں اسلام آباد سے تقریباً 83 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ اس میں پی او ایل 80% اور اٹک آئل کمپنی 20%حصہ کی مالک ہے۔ یہ بلاک مشکل مگر اچھے علاقے میںواقع ہے جس کے ارد گرد بہت سی آئل فیلڈزہیں۔ انتہائی گہرے دریافتی جنڈیال۔1کنویں کا پلان) (3D Seismic کے بعد شروع کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کنواں 18,497فیٹ کی مکمل گہرائی تک کھوداگیاتاکہ ایوثین (Eocene)اور پلیوثین(Paleocene) کے کاربونیٹ ریزروائر(Carbonate Reservoirs) کو ٹیسٹ کیا جائے۔ ٹیسٹینگ کے دوران ایک اچھی مقدار میںتیل اور گیس دریافت ہوئی، چوک سائز” 40/64 اور کنویں کے بہا ﺅ کادباﺅ PSI 3768پر تیل کی یومیہ پیداوار 2520 بیرلز اور گیس کی پیداوار21 ملین کیوبک فٹ ہے۔ جب کہ چوک سائز 32/64″ اور کنویں کے بہا ﺅ کادبا ﺅ 5364 PSI پر تیل کی یومیہ پیداوار 2160 بیرلز اور گیس کی پیداوار19 ملین کیوبک فٹ ہے۔ اور چوک سائز 28/64″ اور کنویں کے بہا ﺅ کادباﺅ 6290 PSI پر تیل کی یومیہ پیداوار1630 بیرلز اور گیس کی پیداوار 16.5 ملین کیوبک فٹ ہے ۔تیل کی اے پی آئی(API) گریوٹی (Gravity)تقریباً40 ڈگری اور گیس کی بی ٹی یو /ایس سی ایف BTU/SCF 1161ہے۔ اس گیس میں 86%میتھین ، 7.2% ایتھین اور 2.9% پروپین ہے اور اس کے ہر ملین کیوبک فیٹ گیس سے تقریباً 2.5 میٹرک ٹن ایل پی جی (LPG) حاصل ہو گی۔ ذرائع کامزید کہنا ہے کہ اس کنویں کی پیداوار تقریباً دو ہفتوں میں شروع ہو جائے گی۔ سٹرکچرالی (Structurlay) جنڈیال جو کہ تھرسٹیڈ اینٹی کلائین (Thrusted anticline) ہے اور یہ ڈھرنال فیلڈز کے شمال میں واقع ہے۔ اِس کے ریزروائیر (Reservoir)جو کہ چورگلی (Chorgali)ہے کا ایریا تقریباً 15 اسکوائیر کلو میٹر ہے۔ ابتدائی تخمینہ کے مطابق یہ دریافت تقریباً 292 بلین سٹینڈرڈ کیوبک فیٹ گیس اورتقریباً 23 ملین بیرلز تیل کا ذخیرہ لئے ہوئے ہے۔ جنڈیال کی دریافت نہ صرف ملک کی توانائی کی ضرورت کو پورا کرے گی بلکہ مستقبل میں اردگرد کے علاقوں میں تیل اور گیس کی تلاش میں بھی اس کا ایک مثبت اثر ہو گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.