لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت فرید الدین گنج شکرؒ کے سالانہ عرس کی پندرہ روزہ تقریبات اختتا پذیر ہو گئیں، ملک بھر سے عقیدت مندوں کی مزار پر حاضری، تقریبات 8لاکھ سے زائد زائد زائرین نے بہشتی دروازے سے گزرنے کی سعادت حاصل کی جبکہ عرس کے اختتام پر دربار کا نواں دروازہ شہدائے کربلا کے سوگ میں چالیس روز کیلئے بند کر دیا گیا۔






































