Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دھرنوں کی آڑ میں معیشت کے ساتھ گھناﺅنا کھیل کھیلا گیا، شہباز شریف

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahbaz sharif
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ

    3600 میگاواٹ کے گیس پاور منصوبوں میں شفافیت کی اعلیٰ مثال قائم کرکے قوم کے 112 ارب روپے بچائے گئے ہیں اور یہ منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل ہو ئے ہیں۔ گیس پاور پراجیکٹس سے حاصل ہونے والی بجلی صارفین کو سستی مہیا ہو رہی ہے اور منصوبوں کو جس شفافیت اور تیز رفتاری کےساتھ مکمل کیا گیا ہے، پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔گزشتہ سوا چار برس کے دوران جس سپےڈ سے توانائی کے منصوبوں کو مکمل کےاگےا ہے، دنےا بھی اس کی معترف ہے۔ قوم بجلی کے بحران کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان مسلم لےگ(ن) کے تارےخی کارنامے کو ہمےشہ ےادرکھے گی۔ 1320مےگاواٹ کا ساہےوال کول پاور پلانٹ 22ماہ کی رےکارڈ مدت مےں مکمل کےاگےا ہے،دنےا مےں اتنی پےدواری گنجائش کا بجلی کامنصوبہ اتنے کم عرصے مےں مکمل نہےں کےاگےا۔چےن مےں بھی اےسے منصوبے 22ماہ کی مدت مےں مکمل نہےں ہوئے،بلاشبہ بجلی کے منصوبوں کی تےزرفتاری سے تکمےل کے عالمی رےکارڈ بن رہے ہےں۔وہ آج ےہاں پاکستان مسلم لےگ(ن) کے وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے کہا کہ ہماری حکومت نے قومی وسائل شفاف طریقے سے قوم پر صرف کئے ہیں جبکہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے دور مےں کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ۔ زمینوں پر قبضے اور اربوں روپے کے قرضے معاف کرانے والے آج کس منہ سے کرپشن کےخلاف واوےلا کرتے ہےں ۔بے بنیاد الزامات لگانے والے پہلے اپنے کرپشن آلودہ گرےبانوں مےں جھانکےں۔ باشعور عوام جان چکے ہےں کہ شکست خوردہ عناصر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہےں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لےگ(ن) نے جب اقتدار سنبھالا تو توانائی کا مسئلہ بہت گھمبےر صورت اختےار کرچکا تھا۔ غربت،افلاس ،بے روزگاری اوربجلی کے اندھےرے سابق حکمرانوں کی کرپشن کے تحفے ہےں۔سابق کرپٹ حکمرانوں نے قومی وسائل کی لوٹ مار کر کے اپنی جےبےں تو بھریں لےکن بجلی بحران کے خاتمے پر کوئی توجہ نہ دی۔نندی پور پاورپلانٹ بھی انہےں لٹےروں کی ہوس زر کا شکار ہوا ۔اگر سابق حکمران وسائل کی لوٹ مار کی بجائے بجلی بحران کے خاتمے پر توجہ دےتے تو ملک اندھےروں مےں نہ ڈوبتا۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ اےک طرف وسائل کی لوٹ مار کرنے والے سابق حکمران ہےں تو دوسری طرف منفی طرز سےاست سے قوم کی مشکلات بڑھانے والے عناصر ہےں۔ ملک کو اندھےروں مےں دھکےلنے اورترقی کے سفر مےں روڑے اٹکانے والوںکو قوم کبھی معاف نہےں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وسائل کی لوٹ مار اور دھرنوں کی آڑ مےں پاکستان کی معےشت کےساتھ گھناو¿نا کھےل کھےلا گےا۔پاکستان کی قسمت کےساتھ سفاک کھےل کھےلنے والوں کو ملک کی ترقی اور خوشحالی عزیز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے وسائل کو نہ صرف قومی امانت سمجھ کر ایک ایک پائی کو دیانتداری اور شفاف طریقے سے استعمال کو یقینی بنایا بلکہ دھرنوں کے باعث قوم کے ضائع کئے گئے وقت کی تلافی بھی کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ 2013 کے انتخابات میں کئے گئے وعدے پورے کرکے عوام کی عدالت میں سرخرو ہوئے ہیں اور عوامی خدمت کے ایک نئے وژن کےساتھ 2018ءکے انتخابات میں بھی کامےابی حاصل کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پانچواں ون ڈے جیت کر سی لنکا کے خلاف وائٹ واش کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار میں چھت گرنے سے 7افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.