Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»شرجیل میمن کو پھڑکا دو ، زرداری، فریال تالپور کا حکم
    پاکستان

    شرجیل میمن کو پھڑکا دو ، زرداری، فریال تالپور کا حکم

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاکتوبر 24, 2017Updated:اکتوبر 24, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    zardari
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سخت غصے میں سعودی عرب گئے ہیں، آصف زرداری نے شریف خاندان کو گرفتار کرنے کا بیان نواز شریف کی خواہش پر دیا، دو تین دن میں عزیر بلوچ کے مزید انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔ سندھ میں جاری آپریشن اب کسیصورت نہیں رکے گا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس ریکارڈنگ موجود ہے جس میں زرداری یا فریال تالپور میں سے کوئی ایک کہہ رہا ہے کہ شرجیل میمن کو پھڑکا دو۔ یہ انکشافات سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری ذہنی طور پر تیار ہیں اور جانتے ہیں کہ مارشل لاءلگ جائے تاہم اس سے قبل انہیں، فریال تالپور اور ساتھیوں کو باہر جانے دیا جائے۔ شرجیل میمن کو آصف زرداری پسند نہیں کرتے اس لئے تو گرفتاری پر بیان تک نہ دیا۔ شرجیل میمن کو اس لئے واپس آنا پڑا کہ ان کی زمینوں پر قبضے شروع ہو گئے تھے۔ اسحاق ڈار کے اہلخانہ بھی دوبئی سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا میں سیاسی جماعتوں اور باہر کے لوگوں نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے جس کے ذریعے نئی نسل کے ذہنوں میں زہر انڈیلا جا رہا ہے۔ میڈیا ہاﺅسز اور نام نہاد اینکر پرسن بھی پکڑے جائینگے۔ ریاست نے خود کو ٹھیک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب باہر کے تمام دوست دشمن ممالک بھی دباﺅ ڈالیں تب بھی کرپٹ عناصر کےخلاف آپریشن نہیں رکے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.