Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ میں دہشت گرد بلوچستان کی سرحد سے آتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    murad ali shah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں دہشت گرد بلوچستان کی سرحد سے آتے ہیں جب کہ ہم نے پنجاب حکومت کے ساتھ بارڈر پر سیکیورٹی کا خصوصی بندوبست کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے غیر ملکی سروس اکیڈمی کے 29 رکنی وفد نے ملاقات ی ۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے 96 مدارس کی فہرست وفاق کو دی جو بڑی محنت اور تحقیقات کے بعد بنائی گئی تھی، ان مدارس میں مشکوک سرگرمیاں چل رہی تھیں اور دہشت گردوں کو سہولتیں دینے بھی ملوث تھے لیکن وفاق ان مدارس کو واچ لسٹ پر رکھنے کے لیے تیار نہیں ہوا جو نہایت افسوسناک عمل تھا۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پہلے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب تھی،  لسانی اور فرقہ وارانہ عناصر کو پروان چڑھایا جا رہا تھا جب کہ  مسلح دہشت گرد سیاسی اور مذہبی جماعتوں میں گھس گئے تھے۔ شہر میں غیر ممنوعہ علاقہ بن گئے تھے تاہم ہم نے درپیش چیلنجز کا زبردست طریقے سے مقابلہ کیا اور کراچی آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت انہیں نشانہ بنایا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 1980 میں ڈاکو راج تھا اور بغیر پولیس قافلے کے سفر کرنا مشکل تھا، ہم نے ڈاکوؤں اور دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، کراچی آپریشن کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا اگر شہریوں کی سپورٹ نہ ہوتی، سندھ میں دہشتگرد بلوچستان کی سرحد سے آتے ہیں، ہم نے پنجاب حکومت کے ساتھ بارڈر پر سیکیورٹی کا خصوصی بندوبست کیا ہے۔

    مراد علی شاہ نے کہا کہ انٹیلی جینس بنیادوں پر ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا، یہ دنیا کا بہترین ٹارگیٹڈ آپریشن تھا جس میں کسی معصوم کو نقصان نہیں ہوا، آپریشن جاری رہا اور شہری زندگی بھی رواں دواں رہی جب کہ آپریشن میں 128218 مجرم گرفتار ہوئے اور 1258 مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کرمنل جسٹس میں بہتری لیکر آئے ہیں اور سب سے بڑھ کر سیاسی مفاہمت پر توجہ مرکوز کی تاہم اس وقت کراچی میں امن و امان کو پائیدار بنانے کے چیلنج کا سامنا ہے۔

    وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ  ہم نے گورننس بہتر کی اور پولیس میں اصلاحات لائے ہیں جب کہ شہر میں تعمیرِ نو ہورہی ہے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی، سرمایہ کاری بڑھنے سے روزگار کے مواقع میں اضافہ اور غربت کا خاتمہ ہوگا جب کہ شہر میں جاری اقدامات سے امن و امان کو دیرپا اور مستقل بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی عوام بہادر اور مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، کراچی میں اب بین الاقوامی تقریبات بھی ہورہی ہیں، سندھ میں بین الاقوامی فٹ بال میچز ہوئے، ہاکی میچز ہوئے اور اب عالمی کرکٹ میچز ہونے جارہے ہیں جب کہ میں کراچی کے انفرا اسٹرکچر کو ٹھیک کرنے پر توجہ دے رہا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.