Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان نیازی بتائیں ان کا ذریعہ آمدن کیا ہے، اہم ترین شخصیت نے بھیدکھول دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زراری نے کہا ہے کہ کاغذی شیر لندن میں بلا بن کر بیٹھ گیا ۔ کپتان ذات اور نام بدلتے رہتے ہیں، سی پیکاستہ میں نے دکھایا بورڈ لگا کر باتیں کرنے والے اسے سمجھتے نہیں ۔ شوکت خانم پر پلنے والے اپنا ذریعہ معاش بھی نہیں بتا سکتے۔ان کا تنقید کے علاوہ ملک کے لئے کوئی پروگرام نہیں۔ آئندہ پاکستان کو ایگرو ایکسپورٹ کمپنی بنانا ہے لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نواز شریف نے تمام صنعتی بند کر دی ہیں وہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنا نہیں چاہتے۔ وہ کاغذی شیر ہیں اور کاغذی شیر اب لندن میں بلّا بن کر بیٹھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے سی پیک میں بورڈ لگایا میں نے راستہ دکھایا تھا وہ سی پیک کی بات کرتے ہیں مگر سمجھتے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کپتان نام اور ذات بدلتے رہتے ہیں ۔ کپتان ایک بار پھر معافی نامہ لے کر سامنے آ گیا ہے۔ عمران نیازی سے ذریعہ معاش پوچھیں تو وہ بتا نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی خواہش ”می ٹو“ کہتی ہیں کتنی غلیظ بات ہے خیبر پختونخوا میں ایک پل کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں دیکھی۔ وہاں کے کالج ہمارے دور میں بنے تھے انہوں نے کہا کہ عمران خان صرف بھاگنا جانتے ہیں ان کا تنقید کے علاوہ ملک کے لئے کوئی پروگرام نہیں ہے ان کا چور خاندان شوکت خانم پر جی رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مشنری امپورٹ کرنے کی اجازت شہید محترمہ نے دی تھی پیپلزپارٹی ملک کو معاشی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی۔ آئناہ پاکستان کو ایکسپورٹ کمپنی بنانا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.