Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فارورڈبلاک رکوانے کیلئے پنجاب کی حکمران شخصیت کو ٹاسک مل گیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shabaz shreef
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نعےم جدون) پاکستان مسلم لےگ (ن) مےں فارورڈ بلاک کے قےام سے متعلق کسی بھی مہم جوئی کو روکنے اور اعلی حکومتی اداروں سے رابطے بحال کرنے ئے وزےر اعلی شہباز شرےف کو خصوصی ٹاسک سونپا گےا ہے اور رواں ہفتے پارٹی کی طرف سے نئے فےصلے متوقع ہےں۔ ذرائے مطابق شہباز شرےف نے چوہدری نثار سمےت پارٹی کے سےنئر رہنماﺅں سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور توقع ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران شہباز شرےف کی زےر صدارت مسلم لےگ (ن) کی سےنٹرل ورکنگ پارٹی کا اجلاس منقعد کےا جائے گا جس مےں پارٹی کے سےنئر رہنماﺅں کو اعتماد مےں لےا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی فےصلوں مےں سےنئر قےادت کو شامل نہ کرنے اور مرےم نواز کی طرف سے پارٹی معاملات مےں بڑھتے ہوئے عمل دخل پر چوہدری نثار، خواجہ سعدرفےق سمےت مسلم لےگ (ن) کے سےنئر رہنماﺅں نے شدےد تحفظات کا اظہار کررکھا ہے چوہدری نثار نے پنجاب ہاﺅس مےں پارٹی اجلاس کے دوران بھی نواز شرےف کو اعلی حکومتی اداروں کے خلاف بےان بازی کو ختم کرنے کا مشورہ دےا تھا جس کی وزےر اعلی شہباز شرےف نے بھی حماےت کی تھی تاہم نواز شرےف، مرےم نواز اور دےگر رہنماﺅں کی طرف سے عدلیہ اور عسکری قےادت کے خلاف مسلسل بےان بازی نے مسلم لےگ (ن) کی بعض سےنئر قےادت کو پارٹی معاملات سے الگ کردےاجس کے بعد یہ خدشہ پےدا ہوچلا ہے کہ پارٹی مےں فارورڈ بلاک بننے جارہا ہے۔ مسلم لےگ (ن) اور اعلی حکومتی اداروں کی طرف سے پےدا ہونے والی دورےوں کے باوجود وزےر اعلی شہباز شرےف نے اعتدال پر رہتے ہوئے اپنے رابطے جاری رکھے اور اب پارٹی قائد نواز شرےف کو بھی اعتماد مےں لےنے مےں کامےاب رہے ہےں۔ پارٹی قائد نواز شرےف نے شہباز شرےف سے اتفاق کرتے ہوئے انہےں کو فوری طور پر پارٹی رہنماﺅں سے رابطے کرکے پارٹی قےادت پر اعتماد بحال کرنے کی ہداےت کی ہے۔ وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی اور شہباز شرےف کی ملاقات بھی جلد متوقع ہے جس مےںموجودہ صورتحال کا جائزہ لےنے کے بعد پارٹی کی نئی پاےسی وضع کی جائے گی اور سےنئر قےادت کا بھر پور اعتماد حاصل کےا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی

      پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.