Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمیں ختم کرنے والے خود ختم ہو گئے

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    bilawal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے خود ختم ہوگئے اب انکی باقیات کو شکست دیں گے، جب بھی آزادانہ،منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوںگے عوام صرف پیپلز پارٹی کے امیدوار کو منتخب کریں گے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط اور عوام کو بااختیار بنانے کیلئے کام کیا،سابق صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ شہید بے نظیر بھٹوکے کئےہوئے وعدہ کو پورا کرتے ہوئے صوبہ گلگت بلتستان بنایا، اس سے قبل وفاقی وزیر امور کشمیر وا ئسرائے بن کر گلگت بلتستان کے عوام پر حکومت کرتے تھے، اب گلگت بلتستان کا اپنا گورنر، اسمبلی ، وزیر اعلیٰ اور کابینہ موجود ہے۔وہ جمعرات کو پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری اور صدر پی پی پی گلگت بلتستان امجد حسین بھی موجود تھے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے اس ضرورت پر زور دیا جب ملک میں عام انتخابات ہوں تو گلگت بلتستان کے انتخابات بھی ہوں اس سے وفاق مزید مضبوط ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا آپ نے حال ہی میں صوبائی اسمبلی کی نشست جیت کر یہ پیغام دیا ہے جب بھی آزادانہ،منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوںگے عوام صرف پیپلز پارٹی کے امیدوار کو منتخب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ سب میرے سفیر ہیں، آپ نوجوانوں،بزرگوں،ماﺅں بہنوں،طالب علموں،محنت کشوں، وکلائ،کسانوں اور دانشوروں کو پیغام پہنچائیں کہ بلاول بھٹو زرداری آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں کریگا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلز پارٹی کے خاتمے کے خواب دیکھنے والے خود ختم ہوگئے اب ان کی باقیات کو شکست دیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی

      پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.