Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

    By Daily Khabrainاکتوبر 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pakarmy
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رکھ چکری، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ‘ ایجنسیاں) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں جاسوسی کر رہا تھا اور پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا جس پر پاکستانی شولرز نے اسے کامیابی سے نشانہ بنایا اور مار گرایا جبکہ اس کی تصاویر بھی پاک فوج کی جانب سے جاری کر دی گئی ہیں۔ بھارتی جاسوس ڈرون پاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا، پاک فوج نے اس کا ملبہ قبضے میںلے لیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہاہے، وہ کشمیریوں کو انکے حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد سے نہیں روک سکتا۔ ہفتہ کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل اصف غفور باجوہ نے کشمیر پر بھارتی قبضہ کو ستر سال ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کررہی ہے تاکہ ان کی آواز کو دبایا جاسکے۔ لیکن کشمیریوں کی جدوجہد اور حق خو ارادیت ایسے ہتھکنڈوں سے نہیں روکا جاسکتا ہے ۔ ترجمان آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ 2017 ءمیں بھارتی فوج نے 1140 مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی اور 2016 ءمیں 382 ، 2015 ءمیں 248 ، 2014 میں 315 مرتبہ سویلین آبادی پر فائرنگ کرکے بے شمار بے گناہوں اور معصوموں کو شہید اور زخمی کیا جس کی پاکستان نے ہمیشہ مذمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت آئے روز ایل او سی کے قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور پاکستان بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، اور بھارت کی کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزیاں قابل مذمت ہے اور بھارت کی اشتعال انگیزیاں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کو ختم نہیں کر سکتی۔ بلکہ اس طرح کرنے سے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں میں خود انفرادیت پیدا ہو گی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.