Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لنکن ٹیم کی ساڑھے8برس بعد کل پاکستان آمد

    By Daily Khabrainاکتوبر 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistan-Cricket-Logo-HD-Wallpaper
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)سر ی لنکا کی کر کٹ ٹیم تقریبا ساڑھے8سال بعد (کل)اتوار کو پاکستان آئے گی، قذافی سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی اتوار کی شام 6بجے شروع ہوگا،پی سی بی نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے ،میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔دوسری جانب میچ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دکانیں اور شادی ہالز کوبندکردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی (کل)اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،میچ کیلئے قذافی اسٹیڈیم کے گیٹ 3بجے کھول دیے جائیں گی میچ پہلے سے طے گئے جانے والے وقت سے ایک گھنٹہ قبل 6بجے شروع ہوگا، جبکہ رنگارنگ تقریب میں پاکستان کے میدان آباد کرنے والے آئی لینڈرز کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔سکیورٹی اداروں کی طرف کہا گیاکہ افراتفری سے بچنے کیلئے شائقین میچ شروع ہونے سے کافی دیر پہلے ہی اپنے انکلوژرز میں پہنچنے کی کوشش کریں، پارکنگ سے اسٹیڈیم تک شٹل سروس فراہم کی جائیگی۔ میچ کیلئے واسا نے ایمرجنسی کیمپ قائم کر دیا ہے، جس میں30 سینٹری ورکرز کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلیے موجود ہوں گے، بارش اور سیوریج کے پانی کی نکاسی کے لئے 3 سکر مشینیں بھی موجود ہوں گی۔، بوقت ضرورت استعمال کیلیے 3 جنریٹرز بھی تیار رکھے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ 1800 ٹریفک وارڈنز اور 400 افسران ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔ اسلحہ، تیز دھار آلات اور آتشبازی کا سامان گراﺅنڈ میں لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مسلم ٹاﺅن سے لے کر کلمہ چوک تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گا۔ گراﺅنڈ میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ اور ٹکٹ کا ہونا ضروری ہوگا۔ کینال روڈ کی دونوں اطراف، حسین چوک، ایم ایم عالم روڈ، منی مارکیٹ، صدیق ٹریڈ سینٹر، مین بلیوارڈ، فردوس مارکیٹ، سینٹر پوائنٹ کلمہ چوک سے برکت مارکیٹ، جیل روڈ قرطبہ چوک اور فیروز پور روڈ براستہ وحدت روڈ ٹریفک کیلئے کھلی رہے گی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی حکام نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف شادی ہالز اور دکانیں ابھی سے بند کرادی ہیں جب کہ نشتر اسپورٹس کمپلیکس کو بھی جزوی طور پر بند کردیا گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور اندر سرچنگ کا عمل جاری ہے، فیروز پور روڈ، لبرٹی روڈ اور اسٹیڈیم کے قریب آنے والے راستوں کو بند کردیا گیا ہے جو میچ کی صبح کھولے جائیں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی

    سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.