Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا
    • راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں
    • محکمہ موسمیات نے کراچی میں تین روزہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • سنر نے زویریف کو شکست دے کر ومبلڈن کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت لیا
    • ’جراسک پارک‘ کے نامور اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • "وہ ایک مسخرا ہے…” انوپم کھیر سے متعلق نصیر الدین شاہ کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ ہائی لائٹ
    • ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
    • شیخ حمد کے انتقال پر شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات، تعزیت کا اظہار
    • گوادر نے تاریخ رقم کر دی! پاکستان کا پہلا سمندری ایندھن بھرنے کا آپریشن کامیابی سے مکمل
    • عدالت نے مونال ریسٹورنٹ کی مسماری کو غیر قانونی قرار دے دیا
    • نا روے شرط ہارنے کے بعد نارویجن ایئر نے عارضی طور پر برٹش ایئرویز کا لوگو اپنا لیا
    • خلیجی مارکیٹ میں بے چینی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • فیفا 2030 ورلڈ کپ کو 64 ٹیموں تک توسیع دینے پر غور کر رہا ہے، جیانی انفانٹینو
    • تاریخ رقم: فیفا کی ٹاپ چار رینکنگ ٹیمیں پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
    • شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کے لیے تیار
    • قطر کے امیری دیوان نے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال کا اعلان کر دیا
    • ایران کا شہید سپریم لیڈر اور جاں بحق شہریوں کے لیے انصاف کا عزم
    • ایران کا دعویٰ: اردن کے فضائی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کے مطابق ایران میں درجنوں مقامات پر نئی فضائی کارروائیاں
    • ایران کا کویت اور بحرین کے فضائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسمبلیاں تحلیل ؟3نومبر کو نواز شریف کی واپسی پر کیا ہونیوالا ہے؟لندن پلان سامنے آگیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    NAwaz-Shahid (1)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف فیصلہ کر چکے، وطن واپس آکر اداروں سے ٹکرائو کی جانب جائیں گے، شاہد خاقان اور شہباز شریف منانے کیلئے گئے ہیں مگر ان کی ایک نہیں چلنی، اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ نوا شریف وطن واپسی پر کرینگے۔ڈاکٹر شاہد مسعوداور سلمان غنی کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سما نیوز کے پروگرام’نیوز بیٹ‘میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے معروف اینکر و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی عادت ہے کہ وہ اپنے فیصلوں سے کسی کو آگاہ نہیں کرتے وہ خاموشیسے فیصلہ کر چکے ہیں وطن واپس آنے گا ، وہ محاذ آرائی کی جانب جائیں گے اور اداروں سے ٹکرائو ہو گا اور اس صورتحال کو وہ کس حد تک برداشت کرتے ہیں یہ آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف دراصل نواز شریف کو منانے کیلئے گئے ہیں اور وہ بعد میں کہیں گے کہ ہم نے منانے کی کوشش کی مگر میاں صاحب نہیںمانے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے بلاول کی پیپلزپارٹی میں حیثیت ہے ویسی شہباز شریف کی ن لیگ میں ہے ۔سینئر صحافی سلمان غنی سے جب پروگرام کی میزبان پارس نے سوال پوچھا کہ کیا3نومبر کو واقعی نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اور کیا اسمبلی جاتے ہوئے آپ دیکھ رہے ہیں جس پر سلمان غنی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ایک مشاورتی عمل جاری تھا۔گزشتہ ہفتے چند اہم ڈویلپمنٹس ہوئی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہنگامی طور پر لاہور شہباز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچے۔ سلمان غنی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ن لیگ کی سینئرقیادت کے درمیان حتمی مشاورت ہو چکی ہے جس کا فیصلہ لندن میں نواز شریف نے کرنا ہے اور شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف کا لندن جانا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

      محکمہ موسمیات نے کراچی میں تین روزہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی

      ساہیوال میں افسوسناک واقعہ؛ طالب علم کا نہر میں کودنے سے قبل آخری وائس نوٹ، زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.