Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ بنگلہ دیش کی یہ کامیابی ٹیسٹ کرکٹ میں اس کی مسلسل بہتری کی عکاس ہے۔
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے جا رہا ہے۔ تکمیل کے بعد یہ عمارت دبئی کی بلند عمارتوں کی فہرست میں ایک اور بڑا اضافہ ہوگی۔
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے۔ نوجوان کھلاڑی کی اچانک موت پر فٹبال حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنجے لیلا بھنسالی پھر ایشوریا کے ساتھ انڈسٹری پر راج کرنے کو تیار

    By Daily Khabrainنومبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    aishwarya-rai-bachchan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ نازہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی ایک بار پھر بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کے ساتھ بڑے پراجیکٹ کے زریعے انڈسٹری پرراج کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ملکہ حسن اوربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بھارت کے مایہ ناز ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹرفلمیں ’ہم دل دے چکے صنم، دیوداس اورگزارش‘ جیسی فلموں میں کام کرکے خوب نام کمایا اورشہرت حاصل کی۔ ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی اوراداکارہ ایشوریا کی کمسٹری بھی بالی ووڈ میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جہاں ہدایتکاراپنی ہرفلم میں ایشوریا اوردپیکا کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اب ہدایتکارایشوریا رائے سے مسلسل رابطے میں ہیں جہاں وہ ایک اور بڑے پراجیکٹ میں انہیں کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ بھنسالی کا یہ بڑا پراجیکٹ ان کی ہرفلم کی طرح تاریخ کے حوالے سے نہیں جب کہ اس باروہ مزاحیہ فلم کرنے جارہے ہیں جوکوئی چھوٹا پراجیکٹ نہیں ہوگامداحوں کی جانب سے مایہ نازہدایتکار کی اس فلم کے بارے میں مزید معلومات کا بے تابی کے انتظار کیا جارہا ہے تاکہ وہ ایشوریا کو ایک بار پھر جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھ سکیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.