Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: پاکستان
    • بد امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن ویڈیوز
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس26اکتوبر کو ہوگا
    • معاذ صداقت کو پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی محمد رضوان
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق آرمی چیف کی فحش فلموں کی معروف اداکارہ سے ملاقات ۔۔۔تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

    By Daily Khabrainفروری 5, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی فحش فلموں کی معروف سابق اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پرجب وائرل ہوئی تو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا۔ہر کوئی اس کھوج میں لگ گیا کہ یہ تصویر کب اور کہاں بنائی گئی اور یہ ملاقات کس سلسلے میں ہوئی لیکن تمام پاکستانی لاکھوں کوششوں کے باوجود بھی اس کا پتہ چلانے میں ناکام رہے ،کئی سوالوں کیساتھ یہ تصویر اب بھی گردش کر رہی ہے اور پاکستانیسراپا حیرت بنے بیٹھے ہیں۔لیکن اب اس تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی ہے ،سابق صدر نے میا خلیفہ کیساتھ کوئی ملاقات کی اور نہ میا خلیفہ نے سابق صدر کیساتھ کوئی ملاقات کی بلکہ کسی شرارتی منچلے نے دونوں کی تصاویر لے کر فوٹوشاپ میں اکٹھی کر دیں اور ایسی کمال مہارت دکھائی کہ عام صارفین اسے جعلی ماننے کو بھی تیار نہیں تھے۔لیکن اگر اس تصویر کو غو ر کیساتھ دیکھا جائے بالخصوص پرویز مشرف اور میا خلیفہ کے درمیان موجود گیپ پر نظر دوڑائی جائے تو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر یقینا جعلی ہے اور اگر آپ کسی بھی ماہر سے اس کی رائے لیں گے تو یقینا آپ کے سامنے حقیقت پتہ چل جائیگی ،واضح رہے کہ اڈاب فوٹو شاپ کے ذریعے تصاویروں کو اپنی مرضی کے مطابق جوڑا اور علیحدہ کیا جا سکتا ہے اور اس کی جگہ اپنی من مرضی کی تصویر لگا سکتے ہیں ،تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا یہ حرکت کس نے کی ،آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے بھی کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.